9 مئی کا سانحہ؛ علی امین گنڈا پور سمیت تحریک انصاف کے 23 رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری

“راولپنڈی: 9 مئی کو عدالت نے جی ایچ کیو، آرمی میوزیم، دفتر پر حملوں سمیت جلاؤ گھیراؤ کے 12 مقدمات میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور سمیت تحریک انصاف کے 23 ارکان اور رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ مزید پڑھیں

سپریم جوڈیشل کونسل کی جانب سے دائر درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا، رائے منظوری کیلئے صدر مملکت کو ارسال

”جسٹس مظاہر نقوی مس کنڈکٹ کے مرتکب (برطرفی کی سفارش )” 29 فروری اور یکم مارچ کے اجلاس میں جسٹس مظاہر نقوی پر بطور جج سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ لگائے گئے الزامات کا جائزہ لیا گیا،ججز کا الزامات اور صفائی مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ منتخب

پشاور: علی امین گنڈا پور خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے، کے پی کے اسمبلی اراکین نے علی امین گنڈا پور کو مبارکباد دی۔ تفصیلات کے مطابق قائد ایوان کے انتخاب کے لیے خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ہوا، اجلاس کی صدارت مزید پڑھیں

فیصل آباد: 11 سالہ بچی کے جسم پر زخموں کے 18 نشانات پائے گئے، پوسٹ مارٹم میں تصدیق ہوگئی

فیصل آباد میں 11 سالہ گھریلو ملازمہ عائشہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں تشدد کی تصدیق ہو گئی۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق لڑکی کے جسم پر چوٹوں کے 18 نشانات پائے گئے اور لڑکی کی موت نیوروجینک شاک کے مزید پڑھیں

مریم نواز ملکی تاریخ کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ منتخب، عہدے کا حلف اٹھا لیا

لاہور: مسلم لیگ ن اور اتحادیوں کی مشترکہ امیدوار مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہوگئیں اور انہوں نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ مریم نواز ملکی تاریخ کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ ہیں۔ ووٹوں کی گنتی مکمل ہونے کے بعد مزید پڑھیں

لاہور: پولیس کی وردی میں ملبوس ڈاکو بیرون ملک سے آنے والی فیملی کو لوٹ کر لے گئے

لاہور: نشتر کالونی میں پولیس کی وردی میں ملبوس ڈاکو بیرون ملک سے آنے والی فیملی کو لوٹ کر فرار ہوگئے، پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔ نشتر کالونی کے علاقے میں بیرون ملک سے آنے والی فیملی مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم کے درمیان شراکت اقتدار کے معاملے پر کوئی پیش رفت نہ ہو سکی

لاہور: مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم پاکستان کے درمیان شراکت اقتدار کے معاملے پر مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہ ہوسکی۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن چاہتی ہے کہ وزیراعظم کی حلف برداری کے بعد معاملہ حل مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب کل

لاہور: سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے نومنتخب ارکان سے حلف لیا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج صبح 10 بجے طلب کیا گیا جو 2 گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس سپیکر سبطین خان کی زیر مزید پڑھیں