وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے امریکی محکمہ خارجہ کے حکام سے ملاقات کی ہے۔ میٹنگ میں اسسٹنٹ سیکرٹری ڈونلڈ لو اور پرنسپل ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری الزبتھ ہورسٹ بھی موجود تھے۔ اجلاس میں آئی ٹی، قابل تجدید توانائی، زراعت اور معدنیات مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6356 خبریں موجود ہیں
وزیراعظم شہباز شریف ایک ماہ میں دوسری مرتبہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ وہ 27 اپریل کو تین روزہ دورے پر روانہ ہوں گے جہاں وہ ورلڈ اکنامک فورم کے زیراہتمام منعقد ہونے والے عالمی تعاون، ترقی اور توانائی مزید پڑھیں
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی وفد کے دورے سے پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری آئے گی۔ محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ابتدائی گفتگو میں وزیراعظم نے کابینہ کو عیدالفطر مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج منفی دن رہا۔ اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس 150 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 70333 پر بند ہوا، کاروباری دن کے دوران انڈیکس 688 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ مارکیٹ میں آج 44 کروڑ شیئرز کے مزید پڑھیں
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان شیڈول ٹی ٹوئنٹی سیریز کل سے راولپنڈی میں شروع ہو رہی ہے جس میں وقار مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعجاز چوہدری اور سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے پارٹی چھوڑنے والے رہنماؤں کو واپس آنے کی اجازت دینے کی اپیل کی۔ پی ٹی آئی کے سینیٹر اعجاز احمد چوہدری اور مزید پڑھیں
محکمہ صحت پنجاب نے طبی خدمات کو آؤٹ سورس کرنے کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد نجی کمپنی 13 ہسپتالوں میں انجیو گرافی اور انجیو پلاسٹی کی خدمات فراہم کرے گی۔ نجی کمپنی اپنی مشینیں نصب کرے گی مزید پڑھیں
ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی کے باعث رسد میں اضافے کے خدشات کے باعث بدھ کو عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔ برینٹ فیوچر 56 سینٹس یا 0.62 فیصد کمی کے ساتھ 89.46 ڈالر فی بیرل مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ آج کی سماعت مختلف تھی، میڈیا نے کمرہ عدالت میں ایک لفظ بھی نہیں سنا، نئی دیواریں اور شیشے لگائے گئے ہیں۔ پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں
بارش سے ہونے والی تباہی کے پیش نظر دبئی اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی دیگر ریاستوں میں جمعرات اور جمعہ کو اسکول اور تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اماراتی حکومت کی جانب سے مزید پڑھیں