ایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد بلایا گیا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس رسمی کارروائی کے بعد ملتوی کر دیا گیا۔ سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6350 خبریں موجود ہیں
ایران کی طرف سے کل رات داغے گئے میزائلوں اور ڈرونوں کو مار گرانا اسرائیل کے لیے مہنگا ثابت ہوا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل کو درجنوں ایرانی میزائل اور ڈرون مار گرانے کے لیے 1 ارب 35 کروڑ ڈالر مزید پڑھیں
ہفتے کے آخر میں اسرائیل پر ایران کے حملے کے بعد برطانیہ نے مشرق وسطیٰ میں اضافی جنگی طیارے بھیجے۔ برطانوی حکومت کے مطابق ایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد کئی اضافی لڑاکا طیارے اور ایندھن بھرنے والے ٹینکرز مزید پڑھیں
کلر کہار میں سرکلاں روڈ پر زائرین سے بھری مسافر بس گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 56 سے زائد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق متاثرہ بس میں سفر کرنے والے زائرین مزید پڑھیں
ایران کے ساتھ جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی:ٖ اسرائیلی کابینہ اسرائیل کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی اور موثر اور بھرپور جوابی حکمت عملی پر غور کیا جا رہا ہے۔ عالمی مزید پڑھیں
صدر آصف علی زرداری نے پاکستان کے مسائل کے حل کے لیے متحدہ ایکشن پلان بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں وسائل کی کمی نہیں لیکن سوچنے کی ضرورت ہے گڑھی خدابخش میں فہم و فراست مزید پڑھیں
پولیس نے عیدالفطر کے موقع پر سیاحوں کی سہولت اور ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے لیے کیے گئے اقدامات کی تفصیلات جاری کر دیں۔ ٹریفک پولیس کی جانب سے جاری تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ عید الفطر مزید پڑھیں
ہفتے کے آخر میں ایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد پیر کو تیل کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ متوقع ہے۔ ڈرون اور میزائل لانچ اسرائیلی سرزمین پر پہلے براہ راست حملے ہیں، جس سے وسیع تر علاقائی تنازعے مزید پڑھیں
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی جیسے چیلنجز کا سامنا ہے۔ چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے ملک کے مختلف حصوں میں آسمانی بجلی گرنے اور بارش سے ہونے والے جانی و مزید پڑھیں
کراچی میں خراب موسم کے باعث کئی پروازیں منسوخ اور کچھ تاخیر کا شکار ہیں۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق کراچی سے گوادر جانے والی پی آئی اے کی پرواز نمبر 503 منسوخ کردی گئی ہے۔ نجی ایئر لائن کی کراچی مزید پڑھیں