اسرائیل پر ایرانی حملہ، سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس رسمی کارروائی کے بعد ملتوی

ایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد بلایا گیا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس رسمی کارروائی کے بعد ملتوی کر دیا گیا۔ سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو مزید پڑھیں

ایرانی میزائلوں اور ڈرونز کو مار گرانے میں اسرائیل کو ایک ارب ڈالر سے زیادہ کا نقصان ہوا

ایران کی طرف سے کل رات داغے گئے میزائلوں اور ڈرونوں کو مار گرانا اسرائیل کے لیے مہنگا ثابت ہوا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل کو درجنوں ایرانی میزائل اور ڈرون مار گرانے کے لیے 1 ارب 35 کروڑ ڈالر مزید پڑھیں

عید کی تعطیلات کے دوران سیاحوں کی 55 ہزار سے زائد گاڑیاں مری میں داخل ہوئیں

پولیس نے عیدالفطر کے موقع پر سیاحوں کی سہولت اور ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے لیے کیے گئے اقدامات کی تفصیلات جاری کر دیں۔ ٹریفک پولیس کی جانب سے جاری تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ عید الفطر مزید پڑھیں

پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی جیسے چیلنجز کا سامنا ہے، یوسف رضا گیلانی

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی جیسے چیلنجز کا سامنا ہے۔ چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے ملک کے مختلف حصوں میں آسمانی بجلی گرنے اور بارش سے ہونے والے جانی و مزید پڑھیں