ایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا گیا

ایران کی جانب سے اسرائیل پر حملے کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے آج ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے۔ اسرائیل کی درخواست پر سلامتی کونسل کا اجلاس پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے ہوگا۔ اسرائیل نے سلامتی مزید پڑھیں

ایران نے اسرائیل پر 185 ڈرون، 110 بیلسٹک میزائل اور 36 کروز میزائل فائر کیے

ایران نے اسرائیل پر 185 ڈرون، 110 بیلسٹک میزائل اور 36 کروز میزائل داغے۔ ڈرون اور کروز میزائل ایران، عراق اور یمن سے داغے گئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق لبنان سے شمالی اسرائیل میں راکٹ داغے گئے اور گولان کے مزید پڑھیں

امریکہ اور اردن نے اسرائیل کی طرف بڑھنے والے درجنوں ایرانی ڈرون مار گرائے

ایران کی جانب سے اسرائیل پر ڈرونز اور کروز میزائلوں سے حملوں کے بعد امریکا اور اردن نے اسرائیل کی جانب بڑھنے والے متعدد ایرانی ڈرونز کو مار گرایا ہے۔ سیکوررٹی ذرائع کے مطابق امریکی جنگی طیاروں نے اسرائیل کی مزید پڑھیں

ایران کا اسرائیل پر حملہ: 200 سے زائد ڈرون اور میزائل داغے، فوجی اڈے کو نقصان پہنچا

ایران نے دمشق میں ایرانی قونصلیٹ پر حملے کے جواب میں اسرائیل پر تقریباً 200 ڈرون اور میزائل داغے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران نے اسرائیل پر براہ راست ڈرون حملے کیے جس کی تصدیق ایرانی پاسداران انقلاب نے مزید پڑھیں

پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل مزید پڑھیں