دنیا بھر میں کتنے پاکستانی قید ہیں؟

قائمہ کمیٹی کو دنیا بھر کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی تفصیلات پیش کر دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس ولید اقبال کی زیر صدارت ہوا جس میں وزارت خارجہ کے حکام مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے عام انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست پر تحریری حکم جاری کردیا

سپریم کورٹ نے 8 فروری کے عام انتخابات منسوخ کرنے کی درخواست پر تحریری سماعت کا حکم جاری کر دیا۔ عدالت نے درخواست گزار کو پیش ہونے کا ایک اور موقع دے دیا۔ معلومات کے مطابق حکم نامے میں کہا مزید پڑھیں

فلائی جناح نے اسلام آباد اور شارجہ کے درمیان اپنی پہلی بین الاقوامی پرواز کا آغاز کردیا

پاکستان کی سب سے سستی فضائی کمپنی نے ملک کے دارالحکومت اسلام آباد سے متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ کیلئے اپنی پہلی بین الاقوامی پرواز کا آغاز کیا ،اس ضمن میں اسلام آباد اور شارجہ کے ہوائی اڈوں پر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے آزاد منتخب اراکین نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کا فیصلہ

اسلام آباد: تحریک انصاف کے آزاد امیدواروں کی پارٹی میں شمولیت کے عمل میں پیش رفت ہوئی ہے، منتخب ارکان سنی اتحاد کونسل میں شامل ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے منتخب آزاد ارکان پی ٹی آئی مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کے ساتھ معاملات طے پا گئے، پیپلز پارٹی وفاقی کابینہ کا حصہ بننے کی خواہشمند

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان حکومت سازی کے معاملے پر مثبت پیش رفت ہوئی ہے اور پیپلز پارٹی نے وفاقی کابینہ میں شمولیت پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن اور پیپلز مزید پڑھیں