میکسیکو میں انتخابی ریلی کے دوران اسٹیج گرنے سے 9 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوگئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب میکسیکو کے صدارتی انتخابات کے امیدوار جارج الواریز مینیز شہر سان پیڈرو گارزا میں مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 7980 خبریں موجود ہیں
مسلم لیگ نواز کے رہنما اور وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے باضابطہ طور پر وزارت بین الصوبائی رابطہ کا چارج سنبھال لیا۔ وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ کی زیر صدارت بین الصوبائی مزید پڑھیں
پنجاب حکومت صوبے بھر میں نئے سینیٹیشن ٹیکس کا نفاذ کر رہی ہے۔ محکمہ لوکل گورنمنٹ کی جانب سے ریاست میں نئے ٹیکسوں کی سمری وزیر اعلیٰ کے دفتر کو بھیجی گئی تھی جسے وزیر اعلیٰ نے منظور کر لیا مزید پڑھیں
بلوچستان کے ضلع ژوب میں ایف سی بلوچستان (نارتھ) اور شیرانی قبائلی سرداروں کے درمیان گرینڈ جرگہ کا انعقاد کیا گیا جس میں آئی جی ایف بلوچستان (نارتھ) میجر جنرل چوہدری عامر اجمل نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ جرگے مزید پڑھیں
سعودی حکام نے ہر قسم کے سفری ویزوں پر مکہ مکرمہ میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق اب ہر قسم کے سفری ویزوں پر مکہ میں داخلے پر پابندی ہوگی اور آج سے مزید پڑھیں
جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتیں مماثلت پر متحد ہو جائیں ، اختلافات کو کم نہ کیا جائے تو کم کیا جا سکتا ہے۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں
پنجاب کے شہر ملتان میں پاک اٹالین ماڈرن برن یونٹ سے کروڑوں روپے مالیت کی ادویات چوری ہوگئیں ، ادویات کی چوری کا مقدمہ اے ایم ایس نشتر اسپتال کی شکایت پر درج کرلیا گیا جب کہ نشتر میڈیکل یونیورسٹی مزید پڑھیں
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری ہے۔ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نے سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لیے ایک اہم سہولت کا آغاز کر دیا ہے۔ نادرا کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شناختی مزید پڑھیں
31 ہزار 57 پاکستانی سرکاری عازمین حج 126 حج پروازوں کے ذریعے سعودی عرب پہنچ گئے۔ پاکستانی عازمین کی سعودی عرب آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ 31 ہزار 57 سرکاری عازمین حج آج 12 پروازوں کے ذریعے سعودی عرب پہنچے، مزید پڑھیں
یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 4 روپے کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باعث پیٹرول 4 روپے فی لیٹر سستا ہوسکتا ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں