اگست سے گیس ٹیرف میں اضافے کا امکان

اگست سے گھریلو، فرٹیلائزر، سی این جی اور سیمنٹ سیکٹر کے لیے گیس ٹیرف میں اضافے کا امکان، آئی ایم ایف سے مجوزہ پلان شیئر کر لیا گیا، پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی لیول پر بات چیت مزید پڑھیں

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی نماز جنازہ تہران میں ادا کردی گئی

تہران میں ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے نماز جنازہ کی امامت مزید پڑھیں

ترک میڈیا نے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کے حادثے سے متعلق کئی غیر معمولی باتیں بتا دیں

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے کا تجزیہ کرتے ہوئے ترک میڈیا نے بہت سی غیر معمولی باتیں بتائی ہیں۔ ترک میڈیا کی تجزیاتی رپورٹ میں یہ سوالات بھی اٹھائے گئے کہ ایرانی صدر نے 30 سال پرانا امریکی ہیلی مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اقتصادی مشاورتی کونسل کا پہلا اجلاس منعقد

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اقتصادی مشاورتی کونسل کا پہلا اجلاس ہوا۔ مشاورتی کونسل کے پہلے اجلاس میں معاشی پالیسیوں اور اصلاحات میں ماہرین معاشیات اور نجی شعبے کی مشاورت کو اولین اہمیت دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ مزید پڑھیں

ریکوڈک پروجیکٹ: کینیڈین کمپنی نے بلوچستان حکومت کو 71 کروڑ روپے دینے کی منظوری دے دی

کینیڈین کمپنی بیرک گولڈ کارپوریشن نے بلوچستان کے علاقے ریکوڈک میں کاپر گولڈ پراجیکٹ کے لیے بلوچستان حکومت کو 71 کروڑ روپے ادا کر دیے۔ صوبائی محکمہ خزانہ کے حکام کا کہنا ہے کہ بیرک گولڈ کی جانب سے ایڈوانس مزید پڑھیں