اسلام آباد ہائی کورٹ میں لاپتہ بلوچ طالب علم کیس کی سماعت کے دوران جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیئے کہ ، ایجنسیوں کو قانون کے مطابق کام کرنے سے نہیں روکنا۔ ایجنسیوں کی کارکردگی واضح ہو تو اچھا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 7996 خبریں موجود ہیں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ صفائی اور سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کا پائیدار نظام موجود ہے۔ لاہور میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی سے ملاقات میں مریم نواز نے کہا کہ لاہور سمیت ہر شہر کی کچی سڑکیں مزید پڑھیں
ایرانی حکام کے مطابق تبریز، قم، تہران، بیرجند اور مشہد میں جنازے نکالے جائیں گے۔ تبریز سے تمام میتوں کو قم لایا جائے گا جہاں مقامی وقت کے مطابق شام 4 بجے جنازہ ادا کیا جائے گا۔ ان کی نماز مزید پڑھیں
ایران کے عبوری صدر محمد مخبر نے 28 جون کو صدارتی انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایران کے عبوری صدر محمد مخبر کی صدارت میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں پارلیمنٹ کے اسپیکر اور عدلیہ کے مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب اسمبلی میں وزیر پارلیمانی امور مجتبیٰ شجاع الرحمان نے پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر جعلی خبریں پھیلانے سے روکنے کے لیے ہتک عزت بل 2024 ایوان میں پیش کیا جس کے بعد پنجاب اسمبلی نے ہتک عزت مزید پڑھیں
ایران کے فوجی سربراہ محمد باقری نے رئیسی ہیلی کاپٹر کے حادثے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایران کے فوجی سربراہ محمد باقری نے ہیلی کاپٹر کے حادثے کی مزید پڑھیں
بشکیک سے پاکستانی طلبہ کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک 7 پروازوں میں 1000 سے زائد طلبہ پاکستان پہنچ چکے ہیں۔ بشکیک میں ہونے والے افسوسناک واقعے کے بعد طلبا کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے، مزید پڑھیں
سینٹر فار ریسرچ اینڈ ڈائیلاگ (سی آر ڈی) کے ایک حالیہ سروے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سگریٹ کی قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں پاکستان میں سگریٹ نوشی کی شرح میں 18 فیصد نمایاں کمی واقع ہوئی ہے مزید پڑھیں
امریکہ نے ایران کے سابق صدر ابراہیم رئیسی کے انتقال پر ایران سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے ایک بیان میں کہا کہ امریکہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر مزید پڑھیں
تہران: ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی لاش مل گئی۔ ایرانی ہلال احمر نے تصدیق کی ہے کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر کی لاشیں خاکی ہیلی کاپٹر مزید پڑھیں