ایران کے صدر اور وزیر خارجہ ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق، نائب صدر نے تصدیق کر دی

ایرانی صدر کے ایک معاون نے ہیلی کاپٹر کے حادثے میں ابراہیم رئیسی اور ایرانی وزیر خارجہ کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ آئین کے مطابق اب نائب صدر چارج سنبھالیں گے۔ اطلاعات کے مطابق ریسکیو ٹیم کو ایرانی صدر مزید پڑھیں

روس‘سعودی عرب، امارات اور ترکی نے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کی تلاش میں تعاون کی پیشکش کردی

سعودی عرب، قطر، ترکی، عراق، متحدہ عرب امارات اور روس نے تباہ ہونے والے ایرانی صدارتی ہیلی کاپٹر کی تلاش میں ایران کو تعاون کی پیشکش کی ہے جب کہ یورپی کمیشن نے ہیلی کاپٹر کی تلاش کے لیے سیٹلائٹ مزید پڑھیں

ایرانی صدر کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، وفد میں شامل 2 افراد نے حکام سے رابطہ کیا

ایران کے نائب صدر برائے انتظامی امور محسن منصوری نے تصدیق کی کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے وفد میں شامل دو افراد نے امدادی ٹیموں سے رابطہ کیا ہے۔ ایران کے نائب صدر برائے انتظامی امور محسن منصوری نے مزید پڑھیں

ضمنی انتخاب‘پیپلز پارٹی کے علی قاسم گیلانی نے این اے 148 کا میدان مار لیا

این اے 148 کے ضمنی انتخاب کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے علی قاسم گیلانی نے حلقے میں کامیابی حاصل کی جبکہ سنی اتحاد کونسل کے امیدوار ملک تیمور الطاف دوسرے نمبر پر رہے۔ مزید پڑھیں

پنجاب میں جاپانی کمپنیوں کے لیے سرمایہ کاری کے مواقع موجود ہیں، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے جاپانی سفیر وڈاماتسو ہیرو نے ملاقات کی ہے۔ اجلاس میں کاروبار. تجارت اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں پنجاب اور جاپان کے درمیان ثقافتی اور تعلیمی مزید پڑھیں