سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کے خلاف توہین عدالت کیس کا حکم جاری کردیا۔ دونوں کو وضاحت کا موقع دیتے ہوئے وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 8058 خبریں موجود ہیں
دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ وہ کرغزستان میں مقامی اور غیر ملکی طلباء کے درمیان تنازع کے بعد پاکستانی طلباء کے حوالے سے کرغز حکام سے رابطے میں ہیں۔ کرغزستان میں پاکستانی سفیر کی مزید پڑھیں
ملزمان حافظ آباد میں پاسکو سینٹر سے 5 ہزار باردانہ لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پاسکو حکام کے مطابق تھانہ صدر پنڈی بھٹیاں نے بارود چوری کے مقدمہ میں 34 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ حکام کے مطابق مزید پڑھیں
پاکستان نے ترکمانستان کو شکست دے کر سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ کا فائنل میچ جمعہ کو لیاقت جمنازیم سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں ہوا جس میں مزید پڑھیں
قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کا لنکا پریمیئر لیگ میں معاہدہ ہوگیا۔قومی آلراؤنڈر شاداب خان کا لنکا پریمیئر لیگ کے آئندہ ایڈیشن کے لئے کولمبو سٹرائیکرز کے ساتھ معاہدہ ہوا ہے۔کولمبو سٹرائیکرز نے معاہدے کی تصدیق کرتے مزید پڑھیں
آزاد کشمیر کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) سہیل حبیب تاجک کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ آزاد کشمیر کے آئی جی سہیل حبیب تاجک کو عہدے سے ہٹا کر ان کی جگہ گریڈ 20 کے افسر عبدالجبار کو نیا انسپکٹر مزید پڑھیں
تمباکو کے استعمال کو نوجوانوں اور قوم کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے، اراکین پارلیمنٹ نے ملک میں تمباکو کی مصنوعات پر ٹیکس بڑھا کر اس کے استعمال کو کم کرنے کے لیے ٹھوس کوششوں پر زور دیا ہے۔ ہیومن مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے وفاقی حکومت کو صوبے میں لوڈشیڈنگ کا مسئلہ حل کرنے اور واجبات کی ادائیگی کے معاملے پر بات کرنے کے لیے 15 دن کا الٹی میٹم دیا ہے۔ جمعہ کو کے پی کے مزید پڑھیں
سولر پینلز کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہونا شروع ہو گیا ہے، 7 سے 15 کلو واٹ سسٹم کی قیمت میں 25 سے 50 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے جب کہ مارکیٹ میں 6 روپے فی کلو مزید پڑھیں
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 5 لاکھ سے زائد نان فائلرز کی موبائل سمز بلاک کرنے کے لیے ایک مشترکہ ورکنگ گروپ تشکیل دیا ہے ، جب کہ یہ گروپ نان فائلرز کی موبائل سمز کو بلاک مزید پڑھیں