وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے ایک بار پھر اس معاملے پر حکومتی پالیسی واضح کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں سے کوئی بات نہیں ہوگی، ان سے ان کی زبان میں بات کی جائے گی۔ سپیکر ایاز مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 8027 خبریں موجود ہیں
ایشیا کے امیر ترین بزنس مین مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہور اسٹوک پارک خرید لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مکیش امبانی کی کمپنی ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ نے اسٹوک پارک لمیٹڈ کو 79 ملین ڈالر میں خرید لیا ہے۔ مزید پڑھیں
مسجد نبوی میں گزشتہ ہفتے 55 لاکھ سے زائد زائرین کی آمد ریکارڈ کی گئی۔ خبر رساں ایجنسی (سعودی پریس ایجنسی) کے مطابق مسجد نبوی کی انتظامیہ نے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مسجد نبوی میں آنے والوں کی تعداد مزید پڑھیں
زیادہ تر پاکستانیوں نے ٹیکس چوری کی مذمت کی جبکہ 84 فیصد نے ٹیکس ادا کرنے کی حمایت کی۔ گیلپ پاکستان نے عوام کی رائے پر مبنی ایک نیا سروے جاری کیا جس میں ٹیکس ادا کرنے یا نہ کرنے مزید پڑھیں
برطانوی کاؤنٹی ڈربی شائر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کی شدت 2.5 ریکارڈ کی گئی ہے۔ برٹش جیولوجیکل سروے (بی جی ایس) نے جمعہ کی صبح بیلپار کے قریب 2.5 شدت کے زلزلے کی تصدیق مزید پڑھیں
چینی کی برآمد کی ممکنہ اجازت سے قبل ہی مقامی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنا شروع ہو گئی ہیں۔ مل مالکان نے دس لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کے لیے لابنگ تیز کر دی ہے جس کے نتیجے میں چینی کی مزید پڑھیں
رمضان المبارک کے بعد مہنگائی کی شرح میں 0.79 فیصد کی معمولی کمی ہوئی جبکہ سالانہ مہنگائی کی شرح 28.56 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ برائے شماریات کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے 22 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ مزید پڑھیں
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ مرکزی حکومت میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ حتمی ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری مزید پڑھیں
6 سال بعد پہلی بار پاکستان میں 2023 کے دوران موبائل فون استعمال کرنے والوں کی تعداد میں 37 لاکھ کی کمی ہوئی ہے۔ پاکستان میں 2023 کے دوران 37 لاکھ سیلولر سبسکرپشنز میں ریکارڈ کمی ہوئی ہے، ملک میں مزید پڑھیں