کراچی میں غیر ملکیوں پر خودکش حملے میں پڑوسی ملک ملوث ہے۔ ابتدائی تفتیش میں سنسنی خیز انکشاف ہوا ہے کہ کراچی کی لانڈھی مانسہرہ کالونی میں غیر ملکیوں پر حملے میں غیر ملکی ملوث ہونے کے شواہد ملے ہیں۔ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 8027 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل سے کسی اور جگہ منتقل نہ کرنے کی درخواست پر پی ایم ایس کے میڈیکل بورڈ کو پرویز الٰہی کی صحت کا جائزہ لینے کا حکم دے دیا۔ سماعت کے مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ اطلاعات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں غیر ملکی شہری کی گاڑی پر حملے کی شدید مزید پڑھیں
قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 21 حلقوں میں ضمنی انتخاب کی مہم آج دوپہر 12 بجے ختم ہو جائے گی۔ الیکشن کمیشن نے انتخابی عملے کی تربیت بھی مکمل کر لی ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق ضمنی انتخاب کی مزید پڑھیں
کراچی کے علاقے لانڈھی کی مانسہرہ کالونی میں غیر ملکی شہریوں کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں 2 دہشت گرد ہلاک اور 2 سیکیورٹی گارڈز زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق کار پر خودکش حملہ غیر ملکی مزید پڑھیں
ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور ڈاکٹر انوش مسعود کے خلاف سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد شائع کرنے کے معاملے پر پولیس کی قانونی نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے خلاف امریکی حکام سے باضابطہ رجوع کرنے مزید پڑھیں
اسلام آباد: ٹیکس تنازعات کے باعث وفاقی حکومت کے 2 ہزار 237 ارب روپے پھنسے ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف بی آر کے ٹیکس سے متعلق تمام 35 دفاتر میں اپیل کے مرحلے میں 19 ہزار 899 کیسز زیر مزید پڑھیں
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ مہنگائی کا دباؤ کم ہوا ہے اور شرح مبادلہ مستحکم ہے جبکہ تجارتی خسارہ کم ہو رہا ہے۔ واشنگٹن ڈی سی میں پاکستان کی اکنامک پالیسی آؤٹ لک پر جے پی مورگن مزید پڑھیں
لاہور: ضمنی انتخابات کے حوالے سے پنجاب کے مختلف شہروں میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ محکمہ داخلہ کے ترجمان کے مطابق لاہور، قصور، چکوال، گجرات، بھکر، وزیر آباد، ناروال، شیخوپورہ، رحیم یار خان میں دفعہ 144 نافذ کر مزید پڑھیں
کراچی کی لانڈھی مانسہرہ کالونی میں وین کے قریب خودکش دھماکے کے حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑی میں سوار پانچوں غیر ملکی محفوظ ہیں جب کہ پولیس نے فائرنگ کرکے دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پولیس مزید پڑھیں