عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ بدھ کو غزہ جنگ بندی مذاکرات میں تعطل نے مشرق وسطیٰ سے سپلائی کی حفاظت کے بارے میں ایک بار پھر مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 8332 خبریں موجود ہیں
عیدالفطر کے موقع پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کے 3 بیٹے اور 3 پوتے شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ میں اسرائیلی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں حماس مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات نے کل سندھ بھر میں موسم گرم رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر کے مطابق کراچی سمیت پورے صوبے میں کل تک موسم گرم رہنے کا امکان ہے، بالائی اور وسطی سندھ میں مزید پڑھیں
آئی جی جیل خانہ جات پنجاب فاروق نذیر نے ڈسٹرکٹ جیل لاہور میں قیدیوں اور عملے کے ہمراہ نماز عید ادا کی جب کہ پنجاب بھر کی جیلوں میں نماز عید کے لیے خصوصی انتظامات کیے گئے اور قیدیوں کے مزید پڑھیں
شام میں ایرانی سفارت خانے پر اسرائیلی حملے کے تناظر میں ایرانی بحریہ کے کمانڈر علی رضا نے ایک بیان میں کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں اسرائیل کی موجودگی ایک خطرہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران جانتا مزید پڑھیں
امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو غزہ کیس میں غلطی کر رہے ہیں۔ امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے جو بائیڈن نے کہا کہ وہ غزہ کے معاملے پر اسرائیلی وزیراعظم کے نقطہ نظر مزید پڑھیں
اڈیالہ جیل کی مرکزی مسجد میں عید الفطر کا بڑا اجتماع ہوا جس میں قیدیوں اور پولیس افسران نے شرکت کی۔ تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور شاہ محمود قریشی نے عید کی نماز اڈیالہ جیل کی مسجد میں مزید پڑھیں
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے اہل وطن کو عیدالفطر کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس موقع پر مظلوم فلسطینیوں کو یاد رکھا جائے، مظلوم فلسطینیوں کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی، یہ دشمنوں کے ناسور ہیں۔ مزید پڑھیں
صدر آصف علی زرداری نے عیدالفطر کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ یتیموں اور مسکینوں کی مدد کریں اور انہیں عید کی خوشیوں میں شامل کریں۔ صدر آصف علی زرداری نے عیدالفطر 1445 ہجری کے موقع مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہباز شریف نے حمزہ شہباز شریف اور عطاء تارڑ کے ہمراہ لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں اپنی رہائش گاہ پر عید الفطر کی نماز ادا کی۔ ملک بھر میں آج عید الفطر منائی جا رہی ہے اور مزید پڑھیں