کیا بابر اعظم کپتان رہیں گے؟

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ اجلاس میں ڈومیسٹک کرکٹ کی بہتری پر کھلاڑیوں سے مشاورت کی گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے قومی ٹیم کے سابق سینئر کھلاڑیوں سے اہم ملاقات مزید پڑھیں

500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو سولر پینل فراہم کرنے کے منصوبے کی منظوری

پنجاب میں 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو سولر پینل فراہم کرنے کے منصوبے کی اصولی منظوری دے دی گئی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عوام کو سولر پینل فراہم کرنے کے لیے ‘روشن گھرانہ’ پروگرام مزید پڑھیں

نوکنڈی میں پاکستان سےافغانستان چینی سمگلنگ کی کوشش کو ناکام

ایف سی بلوچستان (جنوبی) نے نوکنڈی میں پاکستان سے افغانستان چینی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ آپریشن کے دوران کلی غریب آباد، نوکنڈی کے ایک گودام میں غیر قانونی طور پر ذخیرہ شدہ چینی کا بھاری ذخیرہ قبضے مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی انتہائی سخت سیکیورٹی میں اڈیالہ جیل سے لاہور کوٹ لکھپت جیل منتقل

پاکستان تحریک انصاف کے نائب صدر شاہ محمود قریشی کو سخت سیکیورٹی میں اڈیالہ جیل سے لاہور کی کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت لاہور کے جج آج کوٹ لکھپت جیل میں سماعت مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز نے ہنگامی صورتحال میں چینی خریدنے کا ایک سالہ منصوبہ تیار

یوٹیلیٹی سٹورز نے ہنگامی حالات میں چینی کی خریداری کے لیے ایک سالہ پلان تیار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے ریلیف پیکیج کے تحت یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے ہنگامی حالات میں چینی کی خریداری کا ایک سال مزید پڑھیں