مضحر صحت کیمیکل سے آم پکانے والوں کیخلاف فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈائون

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کیلشیم اور کاربائیڈ، صحت کے لیے نقصان دہ کیمیکل استعمال کرکے آم پکانے والوں کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ فوڈ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل عاصم جاوید کے مطابق مختلف کارروائیوں میں 232 منڈیوں، سٹالز اور آم مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی اپوزیشن کے گیارہ اراکین پر پنجاب اسمبلی میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی

پنجاب اسمبلی اپوزیشن کے گیارہ اراکین پر پنجاب اسمبلی میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے ساتھ پنجاب اسمبلی بلڈنگ میں بھی داخلے پر پابندی لگائی گئی۔ اپوزیشن کے گیارہ اراکین اسمبلی کو فہرست مزید پڑھیں

امریکا نے غزہ کے ساحل پربنائی گئی عارضی بندرگاہ بند کرنے کا فیصلہ کرلیا

امریکہ نے غزہ کے ساحل پر تعمیر کی گئی عارضی بندرگاہ کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امدادی راستہ دوبارہ کھلنے کا امکان نہیں، گھاٹ سے ملحقہ امدادی سامان کے گودام بھرے ہوئے ہیں مزید پڑھیں

محکمہ داخلہ پنجاب نے محرم الحرام کیلئےسکیورٹی گائیڈ لائنز جاری کر دیں

محکمہ داخلہ پنجاب نے محرم الحرام کیلئےسکیورٹی گائیڈ لائنز جاری کر دیں پورے پنجاب میں دفعہ 144 نافذ ہو گی۔ ریاست کے پانچ سو دو مقامات کو حساس قرار دیا جائے گا، حساس مقامات پر فوج اور رینجرز کے اہلکار مزید پڑھیں

محکمہ داخلہ سندھ نےمحرم الحرم میں صوبے بھرمیں دفعہ ایک سوچوالیس نافذ کردی

محکمہ داخلہ سندھ نےمحرم الحرم میں صوبے بھرمیں دفعہ ایک سوچوالیس نافذ کردی۔ 9 اور10محرم کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی ہوگی محکمہ داخلہ سندھ نے پابندی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفیکیشن کےمطابق پابندی کا اطلاق یکم محرم سے10محرم تک مزید پڑھیں