امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کے خلاف پاکستان کی قومی اسمبلی میں قرارداد منظور

قومی اسمبلی نے امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کے خلاف قرارداد کثرت رائے سے منظور کر لی تاہم سنی اتحاد کونسل نے قرارداد کی مخالفت کی۔ امریکی ایوان نمائندگان کی تجویز کے خلاف یہ تجویز قومی اسمبلی میں پیش کی مزید پڑھیں