عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ وہ یقین دلاتے ہیں کہ پی آئی اے کی بولی براہ راست ٹیلی کاسٹ کی جائے گی۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر نجکاری علیم خان نے کہا کہ پی آئی اے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 10270 خبریں موجود ہیں
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ آئین کے مطابق کسی کو خاموش نہیں کیا جا سکتا۔ لاہور میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جیلوں میں اصلاحات کے لیے جامع منصوبہ بندی پر زور دیا ہے۔ لاہور میں مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں پنجاب بھر میں بخشی مائنز اور لاک اپس کی بحالی کے منصوبے کی مزید پڑھیں
وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ ایران عراق اور ترکی کی طرح بغیر کسی پابندی کے گیس خریدنا چاہتا ہے۔ ایران کی جانب سے پابندیوں کا مسئلہ حل کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔ اسلام آباد میں مزید پڑھیں
صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان ون چائنا کے اصول پر عمل پیرا ہے اور ہمیشہ چین کے ساتھ کھڑا رہے گا۔ چین اور بھارت کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 73ویں سالگرہ کے تناظر میں مزید پڑھیں
سعودی عرب سے پاکستانی نرسوں کو ڈی پورٹ کرنے کے معاملے میں اہم پیش رفت، ایف آئی اے نے فراڈ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ہونے والوں میں پرائیویٹ پروموٹر کمپنی کے مالک غلام فرید اور بروکر ذوالفقار مزید پڑھیں
پنجاب حکومت نے قربانی کے جانوروں کی فروخت کی جگہوں پر کوئی فیس نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیرصدارت پنجاب بھر کے بلدیاتی اداروں کے چیف افسران کا اجلاس ہوا، جس میں بقرہ عید پر مزید پڑھیں
حکومتی قرضے 87 ہزار ارب روپے سے تجاوز کرنے کا امکان ہے، انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے نئے مالی سال کے دوران حکومتی قرضوں میں 10 ہزار 433 ارب روپے اضافے کا تخمینہ لگایا ہے۔ آئی ایم ایف مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات نے گرمی کی لہر کے باعث میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محکمہ موسمیات کے ڈی جی مہر صاحبزاد خان نے خبردار کیا مزید پڑھیں
فاسٹ باؤلر حسن علی کو پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم سے فارغ کر دیا گیا ہے۔ ٹیم انتظامیہ کے مطابق حسن علی ایوب انگلش کاؤنٹی کی نمائندگی کریں گے اور فخر زمان اس کو جوائن کریں گے۔ ذرائع کے مطابق عثمان مزید پڑھیں