پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہم نے کوئی پشتون کارڈ نہیں کھیلا۔ اسد قیصر نے کہا کہ آپریشنز سے ہمارے لوگ تکلیف اور اذیت میں مبتلا ہیں، یہ معاملہ پارلیمنٹ تک مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 11151 خبریں موجود ہیں
پاکستان میں بھکاریوں سے متعلق حیران کن حقائق24 کروڑ سے زائد آبادی والے ملک میں 3 کروڑ 80 لاکھ بھکاری ہیں جس میں 12 فیصد مرد، 55 فیصد خواتین، 27 فیصد بچے اور بقایا 6 فیصد سفید پوش مجبور افراد مزید پڑھیں
لاہور تعلیمی بورڈ کے مارکنگ سینٹر سے امتحانی پرچوں کا بنڈل مبینہ طور پر غائب ہوگیا۔ لاہور تعلیمی بورڈ کے ذرائع کے مطابق پارٹ ون کے سوشیالوجی کے سوالیہ پرچوں کا بنڈل مارکنگ سینٹر سے غائب ہوگیا ہے جس میں مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارتی اجلاس میں وفاقی کابینہ کو آپریشن ’استحکام‘ پر اعتماد میں لیا جائے گا اور بجٹ سے متعلق کچھ تجاویز واپس لینے مزید پڑھیں
روس میں دو دہشت گرد حملوں میں پادری سمیت 6 پولیس اہلکار ہلاک جب کہ 12 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مسلح افراد نے داغستان میں دو گرجا گھروں اور مکہ چکلہ میں پولیس چوکی کو نشانہ مزید پڑھیں
محکمہ خوراک میں گندم چوری کے معاملے میں وزیراعلیٰ کی انسپکشن ٹیم کی رپورٹ سامنے آگئی ذرائع کے مطابق سندھ کے سرکاری گوداموں سے گندم کے 37 ہزار 907 بوریوں کی چوری کا ذمہ دار 208 پنچایتوں کو ٹھہرایا گیا۔ مزید پڑھیں
ملک میں گیس کی قلت کے باوجود 4 لاکھ سے زائد نئے گیس کنکشن دینے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 4 لاکھ 3 ہزار 50 نئے گیس کنکشن دینے کا ہدف مقرر کیا گیا مزید پڑھیں
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 11 ماہ میں 66 ارب روپے مالیت کی کاروں، 171 ارب روپے کی چائے اور اس سے بھی زیادہ مالیت کے اسمارٹ فونز کی درآمد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ زیر جائزہ مدت مزید پڑھیں
کراچی میں پارہ 41 ڈگری تک پہنچنے کے بعد شہریوں کا حوصلہ ہار گیا۔ چار روز کے دوران شدید گرمی سے متاثرہ 70 سے زائد افراد سول اور جناح اسپتال پہنچ گئے۔ اے ایم ایس سول اسپتال کے ڈاکٹر نظام مزید پڑھیں
پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی نے ڈومیسٹک کرکٹ کے نظام کو مضبوط کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے معیاری ڈومیسٹک کرکٹ کو فروغ دینے کے منصوبے کی اصولی منظوری دے دی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے مزید پڑھیں