انسداد دہشتگردی عدالت نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو طلب کرلیا

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا، پارلیمانی لیڈر سنی اتحاد کونسل زرتاج گل اور دیگر کو سمن جاری کر دیئے۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے 9 مئی کے پرتشدد واقعات مزید پڑھیں

پریس کانفرنس کرنے والوں کو معافی باقی نشانہ پر؟ جسٹس اطہر من اللہ

سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں سے متعلق الیکیشن کمیشن اور پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف دائر سنی اتحاد کونسل کی اپیل پر سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر، مزید پڑھیں

شمسی پینل نے سورج کی روشنی کو بجلی میں تبدیل کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا

ایک رہائشی سائز کا سولر پینل سورج کی روشنی کو بجلی میں تبدیل کرنے کا ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کرتا ہے، جس سے سلکان سے بنے روایتی سولر پینلز کی کارکردگی بہتر ہوتی ہے۔ پیرووسکائٹ آن سلکان ٹینڈم سولر مزید پڑھیں

سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی، تصاویر وائرل!

بھارتی فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ سوناکشی سنہا اور اداکار ظہیر اقبال رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی کی تقریب کا اہتمام اداکارہ کے ممبئی کے گھر میں مزید پڑھیں

حکومت کا عزم استحکام آپریشن‘ ایوان میں سلامتی کمیٹی کا ان کیمرا اجلاس بلانے کا اعلان

قومی اسمبلی میں اپوزیشن نے آپریشن کو مسترد کر دیا جب کہ وفاقی حکومت نے آپریشن پر بحث کے لیے ایوان میں قومی سلامتی کمیٹی کا بند کمرہ اجلاس بلانے کا اعلان کیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن نے مزید پڑھیں