وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے خطاب میں کہا ہے کہ آئی ایم ایف کا موجودہ پروگرام پاکستان کی تاریخ کا آخری پروگرام ہوگا۔ شہباز شریف نے قوم سے خطاب میں عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ فلسطین پر مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 11151 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد: ایف بی آر کے چیئرمین امجد زبیر ٹوانہ نے کہا ہے کہ فائل نہ دینے والوں کی موبائل سم، بجلی اور گیس کے کنکشن بھی منقطع کردیئے جائیں گے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس چیئرمین مزید پڑھیں
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.8 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش میں 185 کلومیٹر کی گہرائی میں مزید پڑھیں
حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان مذاکرات کی اہم تفصیلات سامنے آگئیں، پنجاب میں پیپلز پارٹی کے سیاسی کردار کے مطالبے کے بعد ن لیگ نے سندھ میں بھی شرکت مانگ لی ہے۔ پیپلز پارٹی نے پنجاب میں عہدیداروں اور مزید پڑھیں
سانگھڑ میں زرعی اراضی پر اونٹ کے تجاوزات کے باعث متعصب زمیندار نے کلہاڑی کے وار سے اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی۔ سانگھڑ کے نواحی گاؤں ہیڈ جمداؤ میں گزشتہ روز ایک جنونی زمیندار نے زرعی اراضی پر تجاوزات کے مزید پڑھیں
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے نان فائلرز کے فون اور انٹرنیٹ پر 75 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس عائد کرنے، تنخواہ دار طبقے کے سلیب میں کمی اور ٹیکس بڑھانے کی تجویز کی منظوری دے دی تاہم ٹیکس کے مزید پڑھیں
حیدرآباد میں محفوظ بادشاہ نامی بکرا مقبول ہوگیا، مالک نے بکرے کی قیمت 30 لاکھ روپے رکھی ہے۔ ان دنوں حیدرآباد کے علاقے پھلیلی میں سفید بادشاہ کا چرچا ہے، اسے بیچنے کے لیے اسٹیج کو پھولوں سے سجایا گیا مزید پڑھیں
یوکرین نے روس کے صدر ولاولادی میر پیوٹن کی طرف سے دی گئی امن بات چیت کی دعوت کو یہ کہتے ہوئے مسترد کر دیا ہے کہ روس کی تجویز اہم نہیں ہے، روسی قیادت جانتی ہے کہ یوکرین اس مزید پڑھیں
عیدالاضحیٰ اور محرم کے دوران غیر قانونی افغان شہریوں کا پشاور میں داخلہ مکمل طور پر روکنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پشاور پولیس کے سربراہ قاسم علی خان نے کہا کہ عیدالاضحیٰ اور محرم (عاشورہ) کے موقع پر شہر مزید پڑھیں
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان رؤف حسن نے اپوزیشن جماعتوں عمر ایوب اور رؤف حسن سمیت پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) سے مذاکرات پر واضح جواب دیا مزید پڑھیں