عیدالاضحیٰ سے قبل مہنگائی میں کتنا اضافہ ہوا؟ پریشان کن انکشافات

ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کی شرح کے اعدادوشمار جاری کر دیے جس کے مطابق عیدالاضحیٰ سے قبل مہنگائی کی شرح میں 1.30 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق مہنگائی کی مزید پڑھیں

زیادہ لاسز والے فیڈرز کے علاوہ کوئی لوڈ شیڈنگ نہیں کی جا رہی، ترجمان لیسکو

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کا دعویٰ ہے کہ زیادہ نقصانات والے فیڈرز کے علاوہ کسی بھی علاقے میں لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائے گی۔ لیسکو ترجمان کا کہنا ہے کہ گرمی کی لہر میں اضافی عملے کا انتظام کیا گیا مزید پڑھیں

الجزائر سے 130 سالہ خاتون فریضۂ حج کی ادائیگی کے لیے مکہ مکرمہ پہنچ گئیں

130 سالہ الجزائری خاتون حج کی ادائیگی کے لیے مکہ مکرمہ پہنچی، جہاں ایئر لائن اور ایئرپورٹ حکام نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ عرب میڈیا کے مطابق 130 سالہ سارہ ہدہ کا ایئرپورٹ پر اعلیٰ حکام نے استقبال کیا مزید پڑھیں

کے الیکٹرک نے واجبات کی عدم ادائیگی پر سرکاری محکموں کی بجلی منقطع کرنے کا فیصلہ

کے الیکٹرک نے واجبات کی عدم ادائیگی پر سرکاری محکموں کی بجلی منقطع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کے الیکٹرک نے چیف سیکرٹری اور سیکرٹری توانائی کو خط بھیج کر سندھ کے 64 محکموں کی بجلی کاٹنے کے حوالے سے مزید پڑھیں

پشاور میں الیکٹرانک سیگریٹ، وپیس اور نکوٹین پاؤچ پر پابندی عائد

ضلعی انتظامیہ نے الیکٹرانک سگریٹ، ویپس اور نیکوٹین پاؤچز پر پابندی عائد کرتے ہوئے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق ہسپتالوں اور تعلیمی اداروں کے ارد گرد ای سگریٹ، ویپس اور نکوٹین پاؤچز کی فروخت سے مزید پڑھیں