مشیر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا مشال یوسفزئی نے کہا ہے کہ بنی گالہ میں بشریٰ بی بی کی جان کو خطرہ تھا، اس لیے ہم نے لڑ کر انہیں اڈیالہ جیل منتقل کیا۔ خیبرپختونخوا کے سماجی بہبود کے مشیر مشال یوسفزئی نے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 10241 خبریں موجود ہیں
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ٹیکس نیٹ سے باہر ہونے والے تاجروں کو سہولیات دیں گے لیکن انہیں ٹیکس نیٹ میں شامل کرنے کی مہم سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا مزید پڑھیں
بجٹ میں پرانی امپورٹڈ گاڑیوں پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز تھی جس سے مذکورہ گاڑیاں مزید مہنگی ہو جائیں گی۔ آئی ایم ایف کے مطالبے پر نئے بجٹ میں گندم کی درآمد کی حوصلہ شکنی کے لیے پرانی درآمدی گاڑیوں مزید پڑھیں
سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ افواہیں ہمیشہ ملک کو غیر مستحکم کرتی ہیں۔ ملک کی بہتری کا واحد حل بات چیت ہے۔ ہم نے ہمیشہ فوج کی حفاظت کی ہے اور کرتے رہیں گے۔ لاہور میں مزید پڑھیں
پاکستان میں آئی ایم ایف کی نمائندہ ایستھر پیریز نے کہا ہے کہ نیتھن پورٹر کی قیادت میں آئی ایم ایف مشن کا وفد اگلے ہفتے پاکستانی حکام سے بات چیت کرے گا۔ ایستھر پیریز نے اپنے بیان میں کہا مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار 13 سے 16 مئی تک عوامی جمہوریہ چین کے دارالحکومت بیجنگ کا 4 روزہ دورہ کریں گے۔ دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار اپنے دورے کے دوران چینی وزیر خارجہ اور کمیونسٹ مزید پڑھیں
وزیراعظم پاکستان کے مشیر اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی جلد وفاقی کابینہ کا حصہ بنے گی۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے حال ہی میں مزید پڑھیں
کوئٹہ سے 2 حج پروازیں 300 عازمین کو لے کر مدینہ پہنچیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے زائرین کو رخصت کیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ نے کہا کہ سعودی عرب روانہ ہونے والے تمام عازمین کو مبارکباد پیش کرتا مزید پڑھیں
افغانستان کے شمالی صوبے بغلان میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 300 ہو گئی ہے۔ اقوام متحدہ کے مطابق بارشوں اور سیلاب کے باعث افغانستان کے شمالی علاقوں میں ایک ہزار سے زائد گھر تباہ ہو مزید پڑھیں
ذرائع کے مطابق آزاد کشمیر کی صورتحال پر غور کے لیے کل ایوان صدر میں اجلاس ہوگا۔ صدر نے تمام اسٹیک ہولڈرز کو معاملے کے حل کے لیے تجاویز لانے کی ہدایت کی ہے۔ قابل ذکر ہے کہ آزاد کشمیر مزید پڑھیں