حکومت نے عیدالاضحیٰ پر 3 چھٹیاں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ پر 3 دن کی سرکاری تعطیلات دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم نے 17 سے 19 جون تک عید کی تعطیلات کی منظوری دے دی۔ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 11174 خبریں موجود ہیں
نئے مالی سال 2024-25 کا بجٹ کل قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ چھوٹے سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو زیادہ ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ بجلی 5 سے 7 روپے فی یونٹ مہنگی ہو جائے گی، مہنگائی کی شرح مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے تین حلقوں سے منتخب ہونے والے ارکان قومی اسمبلی کی جیت کے خلاف شکایات کا کیس دیگر ٹربیونلز کو بھیجنے کی درخواست منظور کرلی۔ الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن) کے انجم عقیل، طارق مزید پڑھیں
سابق نگراں وزیراعظم انور حق کاکڑ گندم درآمدی اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے پیش ہوئے۔ اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ وہ کسی بھی عدالت میں ثبوت کے ساتھ جواب دینے کو تیار ہیں۔ مزید پڑھیں
ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستان چار ارب ڈالر مالیت کا چاول برآمد کرنے کے قریب پہنچ گیا ہے۔ رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے صدر چیلا رام نے کہا کہ مارچ میں 98,000 ٹن چاول برآمد کیا گیا تھا، جب مزید پڑھیں
قومی کرکٹ ٹیم کے تین اہم کھلاڑیوں کا کیریبین پریمیئر لیگ (سی پی ایل) کے لیے معاہدہ کر لیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق قومی ٹیم کے بلے باز فخر زمان، آل راؤنڈر عماد وسیم اور فاسٹ بولر محمد عامر مزید پڑھیں
سینیٹ اجلاس میں جب پی ٹی آئی کے سینیٹر عون عباس بپی نے سرائیکی صوبے کے قیام سے متعلق بل ایوان میں پیش کیا تو پاکستان پیپلز پارٹی اور اورن لیگ نے اعتراض کیا اور شور شرابا شروع کر دیا۔ مزید پڑھیں
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب کا کہنا ہے کہ مذاکرات شروع ہوئے تو پہلی ترجیح عمران خان کی رہائی ہوگی۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا تھا کہ ہم اس دن کا بے صبری سے انتظار کر مزید پڑھیں
قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن کا ہنگامہ جاری رہا اور حکومت نے تین اہم ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور کر لیے۔ پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن ترمیمی بل، نیشنل ہائی ویز ترمیمی بل اور پاکستان پوسٹل سروس مینجمنٹ ترمیمی مزید پڑھیں
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پیر کو تیل کی قیمت تقریباً 2 فیصد بڑھ کر ایک ہفتے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ برینٹ فیوچرز 1.36 ڈالر یا مزید پڑھیں