پی ٹی آئی مخصوص نشستوں کےلیے اہل قرار

سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو اسمبلیوں کی مخصوص نشستوں کے لیے اہل قرار دیتے ہوئے پشاور ہائی کورٹ اور الیکشن کمیشن کے فیصلوں کو کالعدم قرار دے دیا۔ 11 ججز نے تحریک انصاف کو پارلیمانی پارٹی تسلیم کر مزید پڑھیں