کراچی میں قصابوں نے قربانی کے جانوروں کی قربانی کے ریٹ مقرر کر رکھے ہیں۔ عید پر جانوروں کی قربانی کے لیے قصابوں کی جانب سے جاری کردہ ریٹ لسٹ کے مطابق عید کے پہلے روز بچھڑے کی قربانی کا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 11191 خبریں موجود ہیں
ایف آئی اے کی دو رکنی تحقیقاتی ٹیم عمران خان کے ساتھ ایکس اکاؤنٹ سے متنازع ویڈیو کلپ اپ لوڈ کرنے کے معاملے کی تحقیقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچ گئی ، ٹیم اے بانی پی ٹی آئی سے پوچھ مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان زرعی شعبے کی استعداد کار بڑھانے کے لیے چینی تجربات سے استفادہ کرنا چاہتا ہے۔ چائنہ امپورٹ ایکسپورٹ بینک کے چیئرمین نے وزیراعظم سے ملاقات کی اور پاکستان میں سرمایہ کاری کے مزید پڑھیں
ماحولیات کے عالمی دن کے موقع پر پنجاب حکومت نے سنگل یوز پلاسٹک پر پابندی عائد کر دی ہے۔ صوبائی کے ڈی سی، اسسٹنٹ کمشنر، پرائس کنٹرول مجسٹریٹ پابندی کا نفاذ کریں گے، سیکرٹری ماحولیات راجہ جہانگیر نے کہا کہ مزید پڑھیں
پاکستان کے سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کو ڈیل کی پیشکش ہوئی جسے انہوں نے ٹھکرا دیا۔ اپنے حالیہ بیان میں سابق صدر ڈاکٹر عارف مزید پڑھیں
چیف انجینئر آپریشنز لیسکو عباس علی کا کہنا ہے کہ نیٹ میٹرنگ ختم کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا اور نہ ہی ایسی کوئی تجویز زیر غور ہے۔ چیف انجینئر آپریشنز لیسکو عباس علی اور ترجمان رائے مسعود نے مزید پڑھیں
پنجاب کے ترقیاتی بجٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں اور آئندہ مالی سال کا ترقیاتی بجٹ 700 ارب روپے ہونے کا امکان ہے۔ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں اب تک 620 ارب 59 کروڑ روپے کی 4211 سکیمیں شامل کی مزید پڑھیں
پاکستان میں مہنگائی کی وجہ سے سگریٹ کی کھپت میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے، جس کے نتیجے میں 11 ارب سگریٹ اسٹکس کی کھپت میں کمی واقع ہوئی ہے ، اور سینٹر فار ریسرچ اینڈ ڈائیلاگ (سی آر ڈی) مزید پڑھیں
پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے بالائی پنجاب میں 6 جون تک موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ بدھ کو ترجمان پی ڈی ایم اے کا کہنا تھا کہ بالائی پنجاب میں 6 جون تک موسلادھار مزید پڑھیں
وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ ہفتے بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کیے جانے کا امکان ہے تاہم ابھی تک قومی اقتصادی کونسل تشکیل نہیں دی گئی۔ پارلیمنٹ میں بجٹ پیش کرنے سے پہلے قومی اقتصادی کونسل کا بجٹ کے خاکہ مزید پڑھیں