وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ لاپتہ افراد کا معاملہ دہشت گردی سے متعلق ہے، لاپتہ افراد کی فہرست میں شامل افراد گوادر حملے میں موجود تھے اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ حکومت اس سے پوری مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 10103 خبریں موجود ہیں
تحریک انصاف کے رہنما بیر ستارگوہر علی خان کا کہنا ہے کہ کسی سے کوئی بات نہیں ہوگی۔ ہم مخالفت نہیں کر رہے لیکن مفاہمت سے بھی انکاری نہیں ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے تحریک انصاف مزید پڑھیں
چاند اور ستارے آج رات آپ ‘پنک مون کے قدرتی نظارے سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں ماہ کا دوسرا شاندار قدرتی نظارہ آج رات دیکھنے کو ملنے والا ہے۔ اس سے قبل مزید پڑھیں
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایرانیوں کے دل ہمیشہ پاکستانیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔ پاکستانی عوام ایران سے خصوصی محبت رکھتے ہیں۔ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی صدر نے کہا مزید پڑھیں
(سی ٹی ڈی) نے ڈی آئی خان میں مارے گئے 8 دہشت گردوں کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مارے گئے دہشت گردوں میں انتہائی مطلوب دہشت گرد جہانزیب بھی شامل ہے۔ سی ٹی ڈی حکام کا مزید پڑھیں
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی لاہور پہنچ گئے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد پر پرتپاک استقبال کیا ، اس موقع پر چیف سیکرٹری چوہدری شفیع، آئی جی پولیس اور ایرانی قونصل جنرل مہران مزید پڑھیں
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ غزہ پر اصولی مؤقف پر پاکستان کو سراہتے ہیں اور اسرائیل کے خلاف جنگ میں فلسطینی کامیاب ہوں گے۔ لاہور پہنچنے پر ایرانی صدر مزار اقبال گئے جہاں انہوں نے علامہ اقبال مزید پڑھیں
پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ تعاون کو تیز کرنے کے لیے تکنیکی سطح پر بات چیت کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں چینی وفد SIDKA نے وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد چیمہ سے ملاقات کی مزید پڑھیں
امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیاسی کارکنوں اور ان کے اہل خانہ کے خلاف ماورائے عدالت قتل اور تشدد کے شواہد موجود ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والی انسانی حقوق سے متعلق مزید پڑھیں
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی لاہور پہنچ گئے، وزیر اعلیٰ مریم نواز اور صوبائی وزراء نے ایرانی صدر کا استقبال کیا۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی نے مزار اقبال پر حاضری دی، پھول چڑھائے اور فاتحہ پڑھی۔ مزید پڑھیں