تقریبا آٹھ لاکھ اسٹوڈنٹس نے پنجاب کی ای بائیکس کے لئے اپلائی کیا، وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب

پنجاب کے وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان نے کہا ہے کہ پنجاب کے تقریباً آٹھ لاکھ طلباء نے ای بائیکس کے لیے درخواستیں دی ہیں۔ وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر سب کو ای بائیکس دی جائیں گی۔ لاہور میں پریس مزید پڑھیں