پاکستان میں شدید گرمی کا سلسلہ جاری ہے۔ آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، تاہم بالائی علاقوں اور بلوچستان میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 12019 خبریں موجود ہیں
وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ چینی بھائیوں کا تحفظ حکومت پاکستان کی اولین ترجیح ہے، چینی شہریوں کے تحفظ کے لیے جامع اور موثر ایس او پیز بنائے گئے ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چینی مزید پڑھیں
حکومت نے تنخواہ دار افراد اور برآمد کنندگان کے لیے انکم ٹیکس کی شرح میں مجوزہ اضافے کو جزوی طور پر تبدیل کرنے کا جائزہ لینے کے لیے مشاورت شروع کی ہے۔ حکومت کی جانب سے 1.5 ٹریلین روپے کے مزید پڑھیں
حکومت نے بجٹ 2024-25 میں سولر پینل انڈسٹری کو فروغ دینے کے لیے درآمدات پر چھوٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ بجٹ کی منظوری کے بعد ملک میں سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی متوقع ہے۔ بجٹ دستاویز کے مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فضول اداروں کا خاتمہ پہلی ترجیح ہے، محکمہ تعمیرات عامہ کرپشن کے حوالے سے سرفہرست ہے، چین اور سعودی عرب پاکستان کے دوست ہیں، متحدہ عرب امارات نے 10 ارب ڈالر کی سرمایہ مزید پڑھیں
سابق سپیکر صادق قیصر نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ اس ملک کو آئین کے مطابق چلایا جائے۔ اسد قیصر نے کہا کہ گزشتہ روز سے پنجاب بھر میں گرفتاریوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، اس کی مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ سب جانتے ہیں کہ آج بننے والی حکومت غیر نمائندہ ہے۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ حکومت کا قومی احتساب بیورو (نیب) سے کوئی تعلق نہیں۔ انہوں نے مزید پڑھیں
بجلی کی قیمت میں 3 روپے 41 پیسے اضافے کا امکان ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست نیپرا کو جمع کرادی۔ نیپرا سی پی پی اے کی درخواست پر مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے خطاب میں کہا ہے کہ آئی ایم ایف کا موجودہ پروگرام پاکستان کی تاریخ کا آخری پروگرام ہوگا۔ شہباز شریف نے قوم سے خطاب میں عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ فلسطین پر مزید پڑھیں
اسلام آباد: ایف بی آر کے چیئرمین امجد زبیر ٹوانہ نے کہا ہے کہ فائل نہ دینے والوں کی موبائل سم، بجلی اور گیس کے کنکشن بھی منقطع کردیئے جائیں گے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس چیئرمین مزید پڑھیں