ایرانی جیلوں سے 28 پاکستانی شہریوں کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر رہا کر کے پاکستان واپس بھیج دیا گیا۔ پاکستان میں ایرانی سفارتخانے نے ایک مختصر بیان میں کہا کہ ایرانی صدر کے حالیہ دورہ پاکستان کے بعد 28 مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 11507 خبریں موجود ہیں
افغانستان میں سیلاب نے تباہی مچا دی، صرف بغلان میں 200 سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے۔ سیلاب کی وجہ سے مکانات تباہ ہو گئے۔ افغانستان نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے، آئی مزید پڑھیں
اسلام آباد: اسلام آباد کی احتساب عدالت نے آصف زرداری کے خلاف پارک لین اور توشہ خانہ گاڑیوں ریفرنس کی کارروائی روک دی۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے صدر آصف زرداری کی نیب کیسز میں صدارتی استثنیٰ مزید پڑھیں
لاہور ہائی کورٹ نے کم عمر لڑکیوں کی شادیاں رجسٹر کرنے والے نکاح خواں اور نکاح خواں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ اجمت بی بی نے اپنی چودہ سالہ بیٹی کی بازیابی کے لیے درخواست دائر کردی، عدالت مزید پڑھیں
پنجاب حکومت نے 5 ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل اور 24 اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا۔ نوٹیفکیشن کی کاپیاں سپریم کورٹ اور لاہور ہائی کورٹ کو بھجوا دی گئیں، جن میں اقبال چیمہ، نواز شاہ اور عارف مزید پڑھیں
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے سعودی ٹی وی چینلز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب امن اور خوشحالی کے شراکت دار ہیں ، انہوں نے کہا کہ گزشتہ آٹھ سالوں میں سعودی ولی مزید پڑھیں
تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے پی ٹی آئی کے مذاکرات کی خبروں کی تردید کر دی۔ اسد قیصر نے کہا کہ پی ٹی آئی کی طرف سے کسی سے کوئی بات چیت نہیں ہو رہی اور پی ٹی مزید پڑھیں
تحریک انصاف نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر شیرا فضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب کی جانب سے شیر افضل مروت کو غیر ذمہ دارانہ بیان دینے پر شوکاز نوٹس مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے گورنر فیصل کریم کنڈی کو وارننگ جاری کردی۔ وزیراعلیٰ اور گورنر خیبرپختونخوا کے تند و تیز بیانات اور ردعمل کا سلسلہ جاری ہے۔ وزیراعلیٰ علی امین نے کہا کہ وہ گورنر خیبرپختونخوا کو مزید پڑھیں
پنجاب حکومت نے وزیر اعلیٰ روشن گھرانہ پروگرام کے لیے فنڈز کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت قائمہ کمیٹی فنانس اینڈ ڈویلپمنٹ کا اجلاس ہوا، جس میں روشن گھرانہ پروگرام کے حوالے سے معلومات مزید پڑھیں