لاہور ہائی کورٹ نے طالب علموں کوالیکٹرک موٹر سائیکلیں دینے سے روک دیا

لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت کو پیر تک طلبا کو الیکٹرک بائیک فراہم کرنے سے روک دیا۔ عدالت نے الیکٹرک بائیکس کی قرعہ اندازی عدالتی حکم سے مشروط کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ میں سموگ سے بچاؤ کیس کی سماعت مزید پڑھیں

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان تین میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا۔ قومی ٹیم کا پہلا ٹریننگ سیشن ڈبلن میں ہوا جس میں پاکستانی کرکٹرز نے بھرپور حصہ لیا۔ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی مزید پڑھیں

اسلام آباد میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری سے موسم خوشگوار

وفاقی دارالحکومت میں کئی مقامات پر تیز بارش اور ژالہ باری سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شمالی بلوچستان، خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب میں چند مقامات پر بارش ہوگی جب کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید پڑھیں