پنجاب کابجٹ کب پیش کیاجائےگا؟

پنجاب حکومت نے آئندہ مالی سال کا بجٹ 12 جون کو پنجاب اسمبلی میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب کے وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کا بجٹ 11 جون کو آرہا ہے، مزید پڑھیں