صوبہ پنجاب میں ہوا کے معیار کو بہتر بنانے اور سموگ کو کم کرنے کے لیے اسکیم شروع کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت ایئر کوالٹی انڈیکس سے متعلق اجلاس ہوا جس میں صوبے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 11464 خبریں موجود ہیں
غزہ کی صورتحال پر عرب ممالک کے رہنماؤں سے ملاقات کے لیے سعودی عرب کے دورے پر موجود امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلینکن دارالحکومت ریاض پہنچ گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلینکن مشرق وسطیٰ مزید پڑھیں
ٹیسلا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ایلون مسک غیر اعلانیہ دورے پر چین پہنچ گئے، جہاں انہوں نے بیجنگ میں چینی وزیر اعظم سمیت اعلیٰ حکام سے ملاقات کی۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ارب مزید پڑھیں
ملک بھر میں پاسپورٹ کی پرنٹنگ ایک بار پھر متاثر ہوئی ہے کیونکہ دستاویزات کی چھپائی کا بیک لاگ ایک بار پھر 2 لاکھ سے تجاوز کر گیا ہے۔ پاسپورٹ کی چھپائی کا عمل ایک بار پھر سست پڑ گیا مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب حکومت نے گندم کے معاملے پر نئی حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے حکومتی پالیسی پر پورا اترنے والے کاشتکاروں کو 400 سے 600 روپے فی من سبسڈی دینے پر غور مزید پڑھیں
کینیڈا میں یوم خالصتان کی تقریب میں سکھ برادری نے خالصتان زندہ با ڈاک کے نعرے لگائے۔ کینیڈا میں یوم خالصتان کی تقریب میں کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور اپوزیشن رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر سکھ برادری مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اقتصادی تعلقات نئے دور میں داخل ہو گئے ہیں، نئے دور میں سعودی عرب کی ترقی اور خوشحالی میں پاکستانیوں کا کردار بہت اہم رہا ہے۔ آنے مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن میں بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ، مرکزی جنرل کونسل 11 مئی کو نواز شریف کو پارٹی صدر منتخب کرے گی، ذرائع کے مطابق جنرل کونسل کا اجلاس لاہور میں ہوگا، بھر سے ساڑھے تین ہزار سے زائد اراکین مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے متعدد جوڈیشل افسران کے تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے۔ 191 ایڈیشنل سیشن ججز، 4 سینئر سول ججز اور 171 سول ججز کے تبادلوں کے احکامات جاری کیے گئے۔ چیف مزید پڑھیں
سیکرٹری مذہبی امور ڈاکٹر عطاء الرحمان کا کہنا ہے کہ رواں سال حج میں کچھ تبدیلیاں لائی گئی ہیں، ہر حاجی کے لیے پاک حج کے لیے موبائل فون ایپلی کیشن کا استعمال ضروری ہو گا۔ 25 روزہ مختصر حج مزید پڑھیں