پاکستان اور ایران کا دہشت گردی کے چیلنج سے مشترکہ طور پر نمٹنے کا فیصلہ

پاکستان اور ایران نے دہشت گردی کے مشترکہ چیلنج کے خلاف سر جوڑ لیے ہیں۔ سفارتی ذرائع کے مطابق پاک ایران باہمی سیکیورٹی معاہدے پر عمل جاری ہے جب کہ پاک ایران رابطہ افسران کی تعیناتی پر عمل درآمد شروع مزید پڑھیں

نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم کو مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ

نادرا نے عالمی مارکیٹ میں بہترین سیکیورٹی سسٹم، سائبر مصنوعات کی فراہمی کے لیے ابریکس کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔ معاہدے کے مطابق نادرا EBRICS کے ساتھ مل کر سائبر سیکیورٹی میں صلاحیت پیدا کرے گا۔ معروف بین الاقوامی تنظیم مزید پڑھیں

کسانوں کو ٹیوب ویل سولر کے لیے بلاسود قرضے دیئے جائیں، سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر

سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر نے این اے 97 میں اہل علاقہ اور معززین سے ملاقاتیں کیں۔ ہمایوں اختر کے ہمراہ رکن قومی اسمبلی سعد اللہ بلوچ، سردار سکندر جتوئی اور دیگر بھی موجود تھے۔ اس موقع پر ہمایوں اختر مزید پڑھیں

بھارتی مظالم پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی شاندار رپورٹ سامنے آگئی

بھارت میں نریندر مودی کے دور میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی آنکھیں کھول دینے والی رپورٹ میں اہم انکشافات کیے گئے ہیں۔ دنیا کی سب سے بڑی نام نہاد جمہوریت بھارت میں انسانی حقوق کی مزید پڑھیں