“پنجاب اسمبلی کے سپیکر ملک احمد خان نے کہا ہے کہ ملک میں اس تباہی کا ذمہ دار صرف ایک شخص ہے جو اس وقت جیل میں ہے۔” لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 11455 خبریں موجود ہیں
“وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب میں ائیر ایمبولینس سروس کا دائرہ کار وسیع کیا جائے گا۔” مریم نواز کی زیر صدارت ایئر ایمبولینس سروس کی پیشرفت کا جائزہ لینے کے لیے خصوصی اجلاس ہوا، مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ کو موصول ہونے والے دھمکی آمیز خطوط کے معاملے پر سپریم کورٹ آف پاکستان نے کاز لسٹ جاری کردی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بینچ 30 اپریل کو صبح ساڑھے مزید پڑھیں
مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سینیٹ میں قائد ایوان اسحاق ڈار نے اپوزیشن (پی ٹی آئی) کو ایک بار پھر مل کر کام کرنے کی پیشکش کردی۔ سینیٹ کا اجلاس چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت شروع ہوا، مزید پڑھیں
مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کو پنجاب میں تنظیمی اور حکومتی عہدوں سے متعلق رپورٹ لینے اور پارٹی کو عوامی سطح پر دوبارہ فعال کرنے کی ہدایت کردی۔ مزید پڑھیں
بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات کا دوسرا مرحلہ آج ہوگا، بارہ ریاستوں میں اٹھاسی نشستوں پر ووٹنگ ہوگی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ووٹنگ اتر پردیش، راجستھان، مہاراشٹر، کیرالہ، بہار اور دیگر ریاستوں میں ہوگی۔ بھارتی انتخابات یکم جون تک مزید پڑھیں
بلوچستان کے علاقے چاغی میں بارش کے باعث مغربی ہواؤں کے زیر اثر کئی کچے مکانات گر گئے۔ کوہلو، خاران اور گردونواح میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات نے کل سے 29 اپریل تک بالائی خیبرپختونخوا، مزید پڑھیں
قومی اسمبلی میں مسلم لیگ ن کو 13، سنی اور اتحاد کو 8 اور پیپلز پارٹی کو 8 کمیٹیوں کی چیئرمین شپ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ تمام پارلیمانی جماعتوں کو ان کی عددی مزید پڑھیں
سابق وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتوں اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان بات چیت ہونی چاہیے۔ سابق وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ نے کہا کہ مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ صنعتی ترقی اور برآمدات بڑھانے کے لیے صنعتوں کو سستی بجلی کی فراہمی یقینی بنائیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پاور سیکٹر میں اصلاحات سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا جس مزید پڑھیں