مختلف وفاقی وزارتوں، ڈویژنوں میں اہم تقرریاں اور اسامیاں پیدا کرنے کا وزیراعظم کا اختیار ختم کر دیا گیا ہے۔

“مختلف وفاقی وزارتوں، ڈویژنوں میں اہم تقرریاں اور عہدے بنانے کا وزیراعظم کا اختیار ختم کر دیا گیا۔” وزیر اعظم شہباز شریف نے مختلف وفاقی وزارتوں اور ڈویژنوں میں اہم تقرریاں اور عہدے کرنے کا اختیار وزراء، مشیروں، وزرائے مملکت مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔

“اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں نان اور روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل کر دیا۔” جسٹس طارق محمود جہانگیری نے نان بی ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر کی درخواست پر سماعت کی۔ مزید پڑھیں

لاڈلہ راج کی وجہ سے خیبرپختونخوا میں دہشتگردی نے پھر سراٹھا لیا، اخونزادہ چٹان

“پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اخونزادہ چٹان نے کہا ہے کہ لاڈلا راج کی وجہ سے خیبرپختونخوا میں ایک بار پھر دہشت گردی عروج پر ہے۔” اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے عوام مزید پڑھیں

پینٹاگون نے اسٹریٹجک میزائل یوکرین کو منتقل کر دیے، روسی میڈیا

روسی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پینٹاگون نے اسٹریٹجک میزائل یوکرین کو منتقل کر دیے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طویل فاصلے تک مار کرنے والے اسٹریٹجک ہتھیار رواں ماہ یوکرین کو منتقل کر دیے گئے ہیں۔ روسی میڈیا مزید پڑھیں