دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی سالمیت کے دفاع اور کسی بھی غیر علاقائی خطرے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان نے بھارت کے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 12280 خبریں موجود ہیں
صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت پنجاب کے کسانوں پر گندم خرید کر کوئی احسان نہیں کر رہی بلکہ ان کی ضروریات پوری کرنے کے لیے یہ فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وفاق مزید پڑھیں
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صداق نے صحافیوں کے پارلیمنٹ ہاؤس کی کوریج پر پابندی لگا دی۔ صحافیوں کے پارلیمنٹ ہاؤس کی کوریج پر پابندی کے بعد اب صحافی کوریڈور کے اندر کسی رکن سے بات نہیں کر سکیں گے۔ مزید پڑھیں
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے وزارت خزانہ کو تجویز دی ہے کہ خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے قبائلی علاقوں میں رہنے والے لوگوں پر انکم ٹیکس عائد کیا جائے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے نئے مزید پڑھیں
پنجاب حکومت نے صوبے کے ہزاروں سرکاری سکولوں کو ٹھیکے دینے کا فیصلہ کر لیا، محکمہ تعلیم پنجاب نے سکولوں کی تنظیم نو کا پروگرام شروع کر دیا ، پنجاب میں 13219 سکولوں کو ٹھیکے دیئے جائیں گے، پہلے مرحلے مزید پڑھیں
پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم نے ہمیشہ ججوں اور عدالتوں کا احترام کیا ہے۔ پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ ججز کی تقرری کے لیے کمیٹی بنا دی گئی ہے جس مزید پڑھیں
پنجاب حکومت کی جانب سے زیادتی کے مقدمات میں سزا 10 سال سے بڑھا کر 15 سال کرنے کی تجویز پر غور۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت ایلیٹ پولیس فورس ہیڈ کوارٹرز کے کمیٹی روم میں اجلاس مزید پڑھیں
حکومت نے ملک بھر میں مرکزی کونسل کی سطح پر شناختی کارڈ بنانے کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نادرا ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے عوام کی سہولت کے مزید پڑھیں
معافی کے باوجود سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے طارق بشیر چیمہ کے موجودہ اجلاس میں ایوان میں داخلے پر پابندی عائد کر دی جس کے بعد سپیکر نے تحریک التواء کے ذریعے ایوان سے منظوری لی جب کہ انہیں مزید پڑھیں
کیا بادل برسیں گے یا سورج آگ برسائے گا؟ محکمہ موسمیات نے آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ مئی کے مہینے میں گرمی اپنے عروج پر ہوگی۔ پی ڈی ایم اے مزید پڑھیں