ایرانی صدر کی لاہور آمد پر وزیراعلیٰ مریم نواز اور صوبائی وزراء نے استقبال کیا

ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی لاہور پہنچ گئے، وزیر اعلیٰ مریم نواز اور صوبائی وزراء نے ایرانی صدر کا استقبال کیا۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی نے مزار اقبال پر حاضری دی، پھول چڑھائے اور فاتحہ پڑھی۔ مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات میں دھاندلی ہوئی، بے نقاب صحافیوں پر تشدد کیا گیا، عمر ایوب

“اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کے رکن اسمبلی اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میں دھاندلی ہوئی، گجرات میں دھاندلی کو بے نقاب کرنے والے صحافیوں کو ہراساں کیا گیا۔” سپیکر ایاز صادق کی زیر مزید پڑھیں

بٹگرام: کس پل چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

“خیبرپختونخوا کے علاقے بٹگرام میں پل چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔” پولیس کا کہنا ہے کہ شہید پولیس کانسٹیبل امجد حسین کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال بھیج دیا گیا مزید پڑھیں

آئی ایم ایف بورڈ کا اجلاس 29 اپریل کو پاکستان کو 1.1 بلین ڈالر کی قسط کی منظوری دے گا۔

“انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا جس میں پاکستان کے لیے 3 بلین ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ (ایس بی اے) معاہدے کے حتمی جائزے کی منظوری دی جائے گی۔” رپورٹ مزید پڑھیں

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کی 160 سالہ تاریخ میں پہلی بار خاتون کو وائس چانسلر تعینات کر دیا گیا ہے۔

“پنجاب حکومت نے ایک غیر معمولی اقدام کرتے ہوئے پروفیسر ڈاکٹر شازیہ بشیر کو گورنمنٹ کالج یونیورسٹی (جی سی یو) لاہور کا قائم مقام وائس چانسلر مقرر کر دیا ہے۔” رپورٹ کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر شازیہ بشیر 1996 سے جی مزید پڑھیں