“ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی خیبرپختونخوا کے مطابق صوبے میں بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں اب تک 59 افراد جاں بحق اور 72 زخمی ہوچکے ہیں۔” پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق حالیہ بارشوں میں جاں بحق ہونے والوں مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 11435 خبریں موجود ہیں
کراچی میں دہشت گردی کے واقعے کے بعد پنڈی اسٹیڈیم میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی، انتظامیہ نے فوری طور پر بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیا پورے اسٹیڈیم اور میڈیا باکس کی نگرانی بھی سونگھنے والے کتوں، سیکیورٹی اداروں مزید پڑھیں
“امریکا نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں مبینہ تعاون پر 4 کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دیں۔” امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ ان کمپنیوں میں سے تین کا تعلق چین اور ایک کا تعلق بیلاروس سے ہے۔ مزید پڑھیں
“انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے 29 اپریل تک اجلاس کا شیڈول جاری کردیا جس میں پاکستان کا معاشی جائزہ شامل نہیں ہے۔” پاکستان نے آئی ایم ایف سے 6 سے 8 بلین ڈالر کے اگلے بیل آؤٹ پیکج مزید پڑھیں
“بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش کا سلسلہ جاری، متعدد مواصلاتی سڑکیں بحال نہ ہو سکیں۔” اطلاعات کے مطابق ضلع چمن میں تباہی جاری ہے اور کھوجک اور دیگر پہاڑی علاقوں میں بھی سیلاب آگیا مزید پڑھیں
“صوبائی حکومت نے نارووال میں وزیراعلیٰ پنجاب کے سیکیورٹی اسکواڈ اور موٹرسائیکل کے درمیان مبینہ تصادم سے نوجوان کی ہلاکت کے واقعے پر وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مریم نواز ہیلی کاپٹر کے ذریعے کرتارپور پہنچی تھیں اور وہ مزید پڑھیں
“کراچی سے سیالکوٹ جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس کے انجن میں آگ لگ گئی۔” ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ فیروزہ ریلوے اسٹیشن کے قریب چلتی ٹرین کے انجن میں آگ بھڑک اٹھی، ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ مسافر مزید پڑھیں
“خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں شدید بارشوں کے باعث ہونے والے حادثات کے نتیجے میں اب تک 46 افراد جاں بحق اور 60 زخمی ہوچکے ہیں۔” پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری مزید پڑھیں
“یہ بات کراچی کے علاقے لانڈھی مانسہرہ کالونی میں غیر ملکی شہریوں کی گاڑی کے قریب خودکش دھماکے کے معاملے کی ابتدائی تفتیش میں سامنے آئی ہے۔” یاد رہے کہ 19 اپریل کی صبح 7 بجے کے قریب لانڈھی کے مزید پڑھیں
“اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے گھریلو تشدد کیس کی مرکزی ملزمہ سومیا عاصم کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے کیس کی سماعت 27 اپریل تک ملتوی کر دی۔” سول جج عمر شبیر نے سول مزید پڑھیں