انسانی سمگلنگ اور ویزہ فراڈ میں ملوث عناصر کے خلاف ایف آئی اے کی کارروائی کے دوران راولپنڈی سے 2 خواتین سمیت 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے مطابق گرفتار ملزمان میں مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 13108 خبریں موجود ہیں
وفاقی حکومت اپنا پہلا بجٹ پیش کرنے کی تیاریاں کر رہی ہے جب کہ دوسری جانب بجٹ سے قبل ہی سولر پینلز کی قیمتوں میں اضافہ شروع ہو گیا ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے 2024-25 کا بجٹ 12 جون مزید پڑھیں
امریکہ نے کئی دہائیوں سے جاری کمی کی پالیسی کو ختم کرتے ہوئے ایٹمی ہتھیاروں کی تعداد بڑھانے پر غور شروع کر دیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ قدم روس اور چین سے مقابلے کے لیے اٹھایا جا رہا مزید پڑھیں
پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران 2700 کلو سے زائد تھیلے قبضے میں لیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 3 روز کے دوران لاہور سے 1349 کلو، فیصل آباد سے 120 کلو، راولپنڈی سے 105 مزید پڑھیں
سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز آل الشیخ نے کہا ہے کہ اجازت کے بغیر حج کرنا جائز نہیں ہے۔ حجاج کرام کو سرکاری ہدایات اور حفاظتی اقدامات پر سختی سے عمل کرنا چاہیے۔ شیخ عبدالعزیز الشیخ نے مزید مزید پڑھیں
پاکستان بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی حلف برداری کے بعد انہیں مبارکباد دے گا۔ بھارتیہ جنتا پارٹی نے انتخابی اتحاد نیشنل ڈیموکریٹک الائنس کے ساتھ مل کر حکومت بنانے کا اعلان کیا ہے اور بھارتی صدر کی جانب سے نریندر مزید پڑھیں
پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میچ اتوار کو نیویارک میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں نیو یارک کے ناساؤ کاؤنٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی اور میچ پاکستانی وقت کے مزید پڑھیں
آل راؤنڈر عماد وسیم مکمل فٹ نہ ہو سکے۔ ٹیم انتظامیہ نے عماد کو بھارت کے خلاف میچ کے بعد واپس بھیجنے کا فیصلہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق اسپنر عماد وسیم پسلی کے درد سے ابھی تک صحت یاب نہیں مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا منصوبہ بنالیا۔ وفاقی حکومت کے منصوبے کے مطابق صارفین کے کنکشنز پر نئے ڈیجیٹل آٹو کنٹرول میٹر لگائے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق ڈیجیٹل آٹو کنٹرول میٹر کا آغاز اسلام مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات نے برطانوی رائل میرینز کے ایک سابق نیول افسر کو جاسوسی کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے، حال ہی میں غیر ملکی میڈیا کی جانب سے انکشاف کیا گیا تھا کہ سابق نیول افسر کئی ماہ مزید پڑھیں