اسلام آباد، بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا اور شمال مشرقی بلوچستان میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج رات اسلام آباد، بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا اور شمال مشرقی بلوچستان میں بارش کا امکان ہے محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان، گلگت بلتستان، کشمیر، بالائی پنجاب اور اسلام آباد میں اکثر مزید پڑھیں

گندم اسکینڈل، تحقیقاتی کمیٹی کا سابق قائم مقام وزیراعظم سے تحقیقات کا فیصلہ

گندم کی درآمدی اسکینڈل کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے سابق نگراں وزیراعظم انورحق کاکڑ سے بھی پوچھ گچھ کا فیصلہ کیا ہے۔ کابینہ سیکرٹری کی سربراہی میں 4 رکنی کمیٹی کا اجلاس کئی گھنٹے تک جاری رہا جس میں مزید پڑھیں

پاکستان کے اخراجات اس کی آمدنی سے زیادہ ہیں، ورلڈ بینک

عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان کے اخراجات اس کی آمدنی سے زیادہ ہیں۔ ورلڈ بینک کے ریجنل ڈائریکٹر برائے جنوبی ایشیا میتھیو ورگیز نے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس (PIDE) اور ورلڈ بینک کے زیر اہتمام مالیاتی مزید پڑھیں

پنجاب میں انتظامی تبدیلوں کا سلسلہ جاری

پنجاب میں انتظامی تبدیلیوں کا سلسلہ جاری، ڈپٹی کمشنرز کے بعد اسسٹنٹ کمشنرز کے بھی بڑے پیمانے پر تبادلے کر دیے گئے، پنجاب میں 45 اسسٹنٹ کمشنرز کے تبادلوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر کو مزید پڑھیں

سستی روٹی مشن، انتظامیہ اور نان بائی ایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے

روٹی کو سستی بنانے کے پنجاب حکومت کے مشن کے معاملے پر راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ اور بیکرز ایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے۔ بیکر ایسوسی ایشن کے صدر شفیق قریشی نے کہا ہے کہ آٹے اور گندم مزید پڑھیں