نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے او آئی سی وزرائے خارجہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے غزہ کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا۔ اسحاق ڈار نے اسرائیلی فوجی ناکہ بندی توڑنے اور جارحیت روکنے کا مطالبہ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 12280 خبریں موجود ہیں
صدر مملکت نے آرٹیکل 75 کے تحت ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دی۔ ترمیمی بل کا مقصد ٹیکس اور ڈیوٹیز سے متعلق قوانین میں ترمیم کرنا ہے۔ ٹیکس قوانین میں ترمیم کا بل 2024 قومی اسمبلی نے 29 مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے پنجاب سمیت ملک بھر میں گندم کے بحران کے ذمہ داروں کا احتساب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گندم اسکینڈل پر نواز شریف نے وزیراعظم کو 6 مئی کو لاہور بلایا ہے۔ مزید پڑھیں
حنیف عباسی اور سابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے درمیان نجی ہوٹل میں آمنے سامنے ملاقات ہوئی، اس دوران گندم اسکینڈل پر تلخ کلامی ہوئی جب کہ حنیف عباسی نے انہیں چور بھی کہا۔ حنیف عباسی نے سخت لہجہ مزید پڑھیں
سکھ رہنما ہردیپ سنگھ ناگر کے قتل میں ملوث گروہ کینیڈا میں پکڑا گیا، گروپ میں دو مشتبہ افراد بھی شامل ہیں جو ہردیپ سنگھ کے قتل میں براہ راست ملوث ہیں۔ کینیڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے کئی مزید پڑھیں
پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ ہمیں مذاکرات کا کوئی پیغام نہیں ملا، ہم کسی سے بات نہیں کر رہے، اگر ایسا ہوا تو عمران خان بتائیں گے۔ پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سیاسی قوتوں سمیت دیگر قوتوں سے مذاکرات کے لیے تیار ہے، ہماری جماعت کو سیاست کرنے دی جائے، ہم سب سے بڑی مزید پڑھیں
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرنے میں ناکام رہا آسٹریلیا نے سالانہ ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں 124 پوائنٹس کے ساتھ دوبارہ پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے جب کہ بھارت 4 پوائنٹس کے خسارے کے باعث اب دوسری مزید پڑھیں
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ کے پی انتظامیہ اور وزیراعلیٰ صرف دھمکیاں دیتے ہیں، آج تک نہیں سنا کہ خیبرپختونخوا میں کوئی منصوبہ شروع کیا گیا ہو۔ پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا کہ کے مزید پڑھیں
غزہ میں جارحیت کے باعث ترکی نے اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات توڑ دیے، جب کہ ایران نے بھی امریکی اور برطانوی شخصیات پر اسرائیل کی مدد کرنے پر پابندیاں عائد کر دیں ترکی نے عوام کے بدترین انسانی المیے مزید پڑھیں