عدالتی احکامات کے باوجود اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیوں نہیں ہوئے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکرٹری داخلہ، چیف کمشنر اور الیکشن کمیشن سے رپورٹس طلب کر لیں، جسٹس ارباب محمد طاہر نے 4 صفحات پر مشتمل حکم نامہ جاری مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 12693 خبریں موجود ہیں
رحیم یار خان میں M5 موٹروے اقبال آباد انٹر چینج کے قریب ٹائر پھٹنے سے بس الٹ گئی۔ حادثے میں تین افراد جاں بحق جبکہ 31 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق بس اسلام آباد سے کراچی جارہی تھی۔ مزید پڑھیں
وزارت توانائی نے آئی ایم ایف کو بجلی کی قیمت میں اضافے کی یقین دہانی کرادی۔ وزارت بجلی کے ذرائع کے مطابق نیپرا کی جانب سے کثیر سالہ ٹیرف میں اضافے کے بعد بنیادی قیمت میں 7 روپے فی یونٹ مزید پڑھیں
پنجاب حکومت نے ہتک عزت کا نیا قانون بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بل پنجاب اسمبلی میں پیش کر دیا گیا ہے پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بل پنجاب اسمبلی میں پیش کر دیا گیا مزید پڑھیں
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان نے فتح 2 گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ نیویگیشن سسٹم منفرد رفتار اور چال چلن کی خصوصیات سے لیس ہے۔ اس تجربے کا مقصد مزید پڑھیں
بجٹ میں غیر رجسٹرڈ تاجروں پر جرمانے اور نان فائلرز کے نقد لین دین پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز تھی۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں نئے بجٹ کے حوالے سے تجاویز پر غور کیا مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہباز شریف نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کو ملک کی خاطر مل کر کام کرنے کی دعوت دی۔ منگل کو اسلام آباد میں وزیر اعظم شہباز شریف سے جے یو آئی کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری، مزید پڑھیں
روس کے صدر ولادیمیر پوٹن شراکت داری کو مضبوط بنانے کے لیے اس ہفتے چین کا دورہ کریں گے۔ کریملن کا کہنا ہے کہ صدر ولادیمیر پوٹن چینی صدر شی جن پنگ کی دعوت پر 16 سے 17 مئی تک مزید پڑھیں
سنی اتحاد کونسل کے پارلیمانی لیڈر کا نام تبدیل کرنے کی کوششیں تیز ہو گئیں۔ ذرائع کے مطابق زین قریشی کو پارلیمانی لیڈر بنانے کا فیصلہ سنی اتحاد کونسل نے کیا، پی ٹی آئی کے بانی کی ہدایت پر سنی مزید پڑھیں
ایم کیو ایم کے رہنما نے کہا کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے باوجود ڈھائی کروڑ لوگ خط غربت سے نیچے جا چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بی آئی ایس پی کی جگہ منفرد مزید پڑھیں