محکمہ خوراک (کل) ہفتہ سے گندم کی خریداری کا عمل شروع کرے گا، جبکہ کاشتکار باردانہ ایپ کے ذریعے باردانہ کے لیے درخواست دے سکیں گے۔ محکمہ خوراک کے ترجمان کے مطابق باردانہ ایپ پر باردانہ کے لیے درخواستیں 13 مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 11420 خبریں موجود ہیں
مرکزی حکومت نے ملک کے چھوٹے بجلی صارفین پر بھاری بوجھ ڈالنے کی تیاری کر لی ہے۔ وزارت توانائی نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے کراس سبسڈی کو ختم کرنے کے مزید پڑھیں
“پشاور: عیدالفطر کے موقع پر چھٹیوں میں تقریباً 2 لاکھ افراد نے خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات کا دورہ کیا۔” سیاحت کے مشیر زاہد چن زیب نے بتایا کہ عید الفطر کے موقع پر سیاحوں نے صوبے میں ڈیرے ڈالے۔ 2 مزید پڑھیں
“واشنگٹن: انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ پاکستان نے موجودہ پروگرام کامیابی سے مکمل کرلیا۔” آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا نے ایک تقریب میں کہا کہ پاکستان نے آئی ایم ایف کے ساتھ اپنا مزید پڑھیں
لاہور میں بیٹے کے کاروبار کے لیے 10 لاکھ روپے لانے کا مطالبہ پورا نہ کرنے پر سسرالیوں نے مبینہ طور پر بہو کو گلا دبا کر قتل کر دیا جب کہ پولیس نے لاش مردہ خانے میں رکھ کر مزید پڑھیں
“بہاولنگر: پنجاب کے علاقے بہاولنگر کے مدرسہ تھانے نے چک سرکاری پر چھاپہ مار کر شہریوں کو غیر قانونی حراست میں رکھنے کا مقدمہ درج کر کے ایس ایچ او، اے ایس آئی اور دیگر اہلکاروں کو گرفتار کر لیا۔” مزید پڑھیں
“مغربی ہواؤں کا نیا سسٹم صوبہ بلوچستان میں داخل ہوگیا، محکمہ موسمیات نے صوبے بھر میں گرج چمک اور تیز بارش کی پیش گوئی کی ہے جس کے بعد پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا ہے۔” محکمہ موسمیات مزید پڑھیں
“اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے پاکستان میں اقلیتی برادریوں کی خواتین کو تحفظ فراہم نہ کرنے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں اقلیتی کمیونٹیز جبری شادی اور مذہب کی تبدیلی کا شکار مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان روانگی سے قبل نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگا ہے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق فن ایلن اور ایڈم ملنے ٹریننگ کے دوران زخمی ہوگئے جس کے بعد دونوں کھلاڑی پاکستان کے مزید پڑھیں
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطین تنازع کی وجہ سے دنیا بھر میں نفرت پھیل رہی ہے جو تشویشناک ہے اور امریکا اس کی مخالفت کرتا ہے کیونکہ یہ کسی کے مفاد میں مزید پڑھیں