پنجاب حکومت کی گندم خریداری کی راہ میں حائل سب سے بڑی رکاوٹ دور ہوگئی، وفاقی حکومت نے پنجاب حکومت کو 20 لاکھ ٹن گندم خریدنے کے لیے عملی گرین سگنل دے دیا۔ وفاقی حکومت نے گندم کی خریداری کے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 12693 خبریں موجود ہیں
ملتان پولیس سٹیشن نے کارروائی کرتے ہوئے اجتماعی زیادتی کی دو مختلف وارداتوں میں ملوث 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایک واقعہ میں ملزم نے اپنے دوست کے ساتھ مل کر مہندی لگانے کے بہانے خاتون سے زیادتی کی مزید پڑھیں
پاکستان اور ورلڈ بینک کے درمیان اقتصادی اصلاحات پر اعلیٰ سطحی مذاکرات ہوئے، اس دوران پاکستان اور ورلڈ بینک کے درمیان طویل مدتی شراکت داری کے معاہدے پر دستخط ہوئے۔ اقتصادی امور کے سیکرٹری ڈاکٹر کاظم نیاز اور ورلڈ بینک مزید پڑھیں
سیکرٹری لائیو سٹاک مسعود انور نے سوشل میڈیا پر مرغی کے گوشت کے حوالے سے چلنے والی افواہوں پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ مرغی کا گوشت بالکل بھی نقصان دہ نہیں، سوشل میڈیا پر پولٹری کے خلاف خبریں مزید پڑھیں
سندھ حکومت نے 9 لاکھ ٹن گندم خریدنے کا فیصلہ کرتے ہوئے نئی قیمت 4 ہزار روپے فی من مقرر کر دی۔ مقامی نواب شاہ آڈیٹوریم میں پیپلز پارٹی کے رہنماؤں اور کارکنوں کی استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں
اسلام آباد: انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) نے بارشوں کے بعد آبی ذخائر میں اضافے کے بعد صوبوں کے پانی کے کوٹے میں اضافہ کردیا۔ ارسا کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پانی کے بہاؤ میں 47 فیصد اضافہ ہوا مزید پڑھیں
پنجاب حکومت نے کسانوں سے سرکاری سطح پر گندم نہ خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ خوراک کے ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت اس بار گندم کی خریداری نہیں کر رہی۔ گندم کی خریداری کا ریٹ 3900 روپے فی من مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گزشتہ دور میں سرکاری خزانے کو 4 ارب روپے کا نقصان پہنچانے پر حکومت کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ صحت اصلاحات سے متعلق خصوصی اجلاس میں مریم نواز نے گزشتہ حکومت مزید پڑھیں
اذلان شاہ ہاکی کپ کے فائنل میں پاکستان اور جاپان کی ٹیمیں پہنچ گئیں سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان اور جاپان فائنل میں پہنچ گئے، پاکستان 2011 کے بعد پہلی بار اذلان شاہ کپ کے فائنل میں پہنچا مزید پڑھیں
بھارت سے پیاز کی برآمدات کھلتے ہی ملک میں پیاز کی قیمتیں تیزی سے گر گئیں۔ کئی مہینوں سے 200 سے 250 روپے فی کلو فروخت ہونے والی پیاز 100 سے 120 روپے فی کلو فروخت ہونے لگی۔ لاہور میں مزید پڑھیں