پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عوام 8 فروری کی طرح کل ہونے والے ضمنی انتخابات میں بھی ووٹ ڈالیں گے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 12133 خبریں موجود ہیں
دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ آج پنڈی کرکٹ سٹیڈیم راولپنڈی مزید پڑھیں
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی کی تمام میڈیکل رپورٹس واضح ہیں، 3 ہفتوں سے زہر کھانے پر ہنگامہ تھا۔ عظمیٰ بخاری نے اپنے بیان میں کہا کہ رپورٹ آنے کے بعد معتدل معدے کی مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا میں بارش نے تباہی مچا دی، آج مختلف واقعات میں 15 افراد جاں بحق، 12 زخمی۔ صوبے میں چھتیں گرنے کے واقعات بھی پیش آئے، مردان میں 4، ضلع خیبر میں 3، مہمند میں 2، مالاکنڈ اور باجوڑ میں مزید پڑھیں
اسلام آباد پولیس کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) کی تعیناتی کا معاملہ حل ہوگیا، علی ناصر رضوی ضمنی الیکشن کے بعد آئی جی اسلام آباد کا چارج سنبھالیں گے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ علی ناصر رضوی کو جلد مزید پڑھیں
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اس بار اسمبلیاں بیچی اور خریدی گئیں، ہمیشہ سیاستدانوں کو استعمال کیا گیا۔ پشین میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے فضل الرحمان نے سوال مزید پڑھیں
پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد کیا گیا ، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد اور ترکی کے چیف آف جنرل سٹاف نے کیڈٹس میں انعامات تقسیم کئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات مزید پڑھیں
روس کا طویل فاصلے تک مار کرنے والا سپرسونک بمبار طیارہ کریمیا میں گر کر تباہ ہو گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرین نے دعویٰ کیا کہ طیارہ 2022 میں شروع ہونے والی جنگ کے دوران پہلی بار روسی مزید پڑھیں
نیویارک کی کولمبیا یونیورسٹی میں فلسطینیوں کے حامی مظاہرے جمعرات، 18 اپریل کو اپنے عروج پر پہنچ گئے، جب غزہ میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں کے جواب میں پولیس نے ایک کریک ڈاؤن میں 100 سے زائد طلباء کو گرفتار کر مزید پڑھیں
امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلینکن نے کہا ہے کہ ایران کے اندر صبح سویرے اسرائیلی فضائی حملے میں امریکہ ملوث نہیں تھا۔ انہوں نے ان خبروں کی تصدیق کرنے سے انکار کیا کہ واشنگٹن کو اس حملے سے کچھ دیر مزید پڑھیں