خیبرپختونخوا میں بارش کے باعث مختلف حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 46 ہوگئی۔

“خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں شدید بارشوں کے باعث ہونے والے حادثات کے نتیجے میں اب تک 46 افراد جاں بحق اور 60 زخمی ہوچکے ہیں۔” پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

کراچی: ابتدائی تحقیقات میں غیر ملکی شہریوں کی گاڑی پر حملے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔

“یہ بات کراچی کے علاقے لانڈھی مانسہرہ کالونی میں غیر ملکی شہریوں کی گاڑی کے قریب خودکش دھماکے کے معاملے کی ابتدائی تفتیش میں سامنے آئی ہے۔” یاد رہے کہ 19 اپریل کی صبح 7 بجے کے قریب لانڈھی کے مزید پڑھیں

گھریلو ملازمہ تشدد کیس: مرکزی ملزمہ سومیا عاصم کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

“اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے گھریلو تشدد کیس کی مرکزی ملزمہ سومیا عاصم کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے کیس کی سماعت 27 اپریل تک ملتوی کر دی۔” سول جج عمر شبیر نے سول مزید پڑھیں

جسٹس اشتیاق ابراہیم نے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔

“جسٹس اشتیاق ابراہیم نے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔” پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس پشاور میں ہوئی جس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان مزید پڑھیں

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل آج راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ گزشتہ روز اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارش کے باعث کیویز کا اختیاری ٹریننگ سیشن منسوخ ہونے کے بعد کھلاڑیوں نے ہوٹل میں ٹیلی مزید پڑھیں

عمران خان کی دوغلی پالیسی، ایک طرف فوج پر تنقید، دوسری طرف مذاکرات کی بات، خواجہ آصف

پاکستان مسلم لیگ نواز کے سینئر رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے سیاسی قیادت سے نہیں فوج سے مذاکرات کی بات کی ہے جو کہ دوہری پالیسی مزید پڑھیں