وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ کے پی انتظامیہ اور وزیراعلیٰ صرف دھمکیاں دیتے ہیں، آج تک نہیں سنا کہ خیبرپختونخوا میں کوئی منصوبہ شروع کیا گیا ہو۔ پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا کہ کے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 13062 خبریں موجود ہیں
غزہ میں جارحیت کے باعث ترکی نے اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات توڑ دیے، جب کہ ایران نے بھی امریکی اور برطانوی شخصیات پر اسرائیل کی مدد کرنے پر پابندیاں عائد کر دیں ترکی نے عوام کے بدترین انسانی المیے مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹرز کے استعفوں کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ پی سی بی میں استعفے نہیں دیے جا رہے بلکہ لیے جا رہے ہیں، بوریت سے کوئی عہدہ نہیں چھوڑ رہا۔ کسی مزید پڑھیں
راولپنڈی سے ہنزہ جانے والی بس یشوکل داس میں کھائی میں گر گئی، حادثے میں 20 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق بس حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں 17 مرد اور 3 خواتین مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات میں شدید بارش کے باعث دبئی ایئرپورٹ پر 13 پروازیں منسوخ اور 5 کا رخ دوسرے ہوائی اڈوں کی طرف موڑ دیا گیا ایمریٹس ایئرلائن کے مطابق جمعرات کو 6 پروازیں منسوخ کی گئیں۔ ایئرلائن نے مسافروں مزید پڑھیں
دہشت گردی کے واقعات کے پیش نظر ایران نے افغانستان کے ساتھ سرحد سیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 2021 میں افغانستان میں طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے خطے میں دہشت گردی میں اضافہ ہوا ہے کیونکہ مختلف مزید پڑھیں
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک بل گیٹس نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے پولیو کے خاتمے کے لیے 500 ملین ڈالر مختص کیے ہیں۔ ایک انٹرویو میں بل مزید پڑھیں
لاہور پولیس نے وردی میں ملبوس اہلکاروں کو اکیلے سفر کرنے سے روک دیا۔ لاہور پولیس نے ٹارگٹ کلنگ سے بچنے کے لیے نیا ایس او پی جاری کر دیا۔ اس حوالے سے کہا گیا ہے کہ پولیس اہلکار وردی مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈ اپر نے وفاقی حکومت کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں ہلکا نہ لیا جائے، اگر وفاقی حکومت نے رقم جلد واپس نہ کی تو عوام کو ساتھ لے کر چلوں گا کیونکہ مزید پڑھیں
جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اس الیکشن میں نہ صرف بیلٹ بکس تبدیل کیے گئے بلکہ اسمبلیاں بھی فروخت ہوئیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں ہونے والے انتخابات جعلی تھے اور مزید پڑھیں