پاکستان میں بین الاقوامی کمپنی کے نام پر ادویات کا جعلی خام مال تیار اور فروخت کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے ادویات کے جعلی خام مال سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 13062 خبریں موجود ہیں
پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں ہوسکا ذرائع کے مطابق قومی سلیکٹرز نے ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نائب کپتان کے لیے کسی ایک نام پر غور نہیں کیا ہے ۔ محمد رضوان مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ کا اجلاس گزشتہ روز طلب کر لیا گیا۔اطلاعات کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل دوپہر 12 بجے ہوگا وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 9 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا، نیشنل انسٹی ٹیوٹ مزید پڑھیں
“کور کمانڈرز کانفرنس میں ملک کی عسکری قیادت نے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔” پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی ن لیگ کے وزراء کو بلوچستان کابینہ میں شامل کرنے میں تذبذب کا شکار ہے۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی بلوچستان میں وفاقی اور پنجاب طرز کی کابینہ بنانے کی خواہشمند ہے۔ بلوچستان کابینہ میں پیپلز پارٹی اور مزید پڑھیں
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی معیشت میں بہتری کی پیش گوئی کی ہے۔ آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ 2024 جاری کردی۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں مزید پڑھیں
“وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا انحصار عالمی منڈی میں قیمتوں میں تبدیلی اور شرح تبادلہ پر ہے اور مشرق وسطیٰ میں غیر یقینی صورتحال کے باعث عالمی منڈی میں قیمتیں بڑھی ہیں جس کے مزید پڑھیں
ایک حالیہ سروے کے مطابق زیادہ تر پاکستانی سزائے موت کے قانون کے حق میں ہیں۔ گیلپ پاکستان نے سزائے موت کے حوالے سے پاکستانی رائے عامہ پر مبنی ایک نیا سروے جاری کیا جس کے مطابق 45 فیصد پاکستانیوں مزید پڑھیں
“سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ غزہ کی صورتحال بین الاقوامی نظام کی مکمل ناکامی ہے۔” اسلام آباد میں اپنے پاکستانی ہم منصب اسحاق ڈار کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں
پاکستان اور سعودی عرب نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا۔ سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں مشترکہ پریس کانفرنس میں غزہ میں جنگ بندی کے مزید پڑھیں