یواے ای کے صدر کا دورہ مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے میں مددگار ثابت ہوگا، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نےاپنےبیان میں کہایواے ای کےصدرکا دورہ مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے میں مددگارثابت ہوگا۔ ،اللہ تعالیٰ کا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 13055 خبریں موجود ہیں
جوکہتے ہیں پنجاب میں پی ٹی آئی ختم ہوگئی لاہور میں جلسہ کرنے دیں، وزیر اعلیٰ کےپی وزیراعلیٰ کےپی سہیل آفریدی نےاپنےبیان میں کہاجوکہتےہیں پنجاب میں پی ٹی آئی ختم ہوگئی۔ لاہور میں جلسہ کرنےدیں،یہ کےپی میں آکرجلسہ کریں،گاڑیاں اوراسٹیج مزید پڑھیں
ن لیگ اور پیپلز پارٹی ملکر لمبی اننگز کھیلنے کا ارادہ رکھتے ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی ایازصادق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی قیادت میں ن لیگی رہنماؤں کا وفد گڑھی خدا بخش بھٹو میں منعقدہ محترمہ بینظیر بھٹو کی مزید پڑھیں
پاکستانی ورکرزکیلئے خوشخبری، یورپ میں روزگارکے دروازے کھل گئے پاکستانی ورکرز کیلئےخوشخبری،یورپ میں روزگارکے دروازےکھل گئے،۔ پاکستان ،اٹلی سےنوکریوں میں ساڑھے 10ہزار کا کوٹہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا۔ وزارت اوورسیز پاکستانیز کےمطابق اٹلی نے پاکستان کو آئندہ تین سال مزید پڑھیں
اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم بے نظیربھٹو کی شہادت کو اٹھارہ برس بیت گئے اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیر اعظم بے نظیربھٹو کی شہادت کو اٹھارہ برس بیت گئے۔ بے نظیربھٹو کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے مزید پڑھیں
پراپرٹی اونر شپ آرڈیننس ایکٹ کی صورت اختیار کر چکا: عظمیٰ بخاری وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پراپرٹی اونرشپ آرڈیننس ایکٹ کی صورت اختیار کر چکا۔۰ ، اسمبلی نے اسے پاس کردیا ہے۔ایک بیان میں انہوں مزید پڑھیں
قائداعظم کی زندگی قانون کی بالادستی اور حق گوئی کی روشن مثال تھی: محسن نقوی وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ قائد اعظم کی زندگی قانون کی بالادستی اور حق گوئی کی روشن مثال تھی۔ بانی پاکستان مزید پڑھیں
افواج پاکستان نے فیلڈ مارشل کی قیادت میں دشمن کے چھکے چھڑا دیئے، وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ افواج پاکستان نے فیلڈ مارشل کی قیادت میں دشمن کے چھکے چھڑا دیئے۔ ، ہماری فضائی افواج نےبھارت کے مزید پڑھیں
نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کا اعلیٰ حکومتی اورسیاسی شخصیات سے رابطوں کا فیصلہ وزیراعظم کی مذاکرات کی دعوت پراپوزیشن کی آمادگی،نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی پھرسےمتحرک ہوگئی۔ نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی نےاعلیٰ حکومتی اور سیاسی شخصیات سے رابطوں کا فیصلہ کیا ہے۔ فواد چوہدری مزید پڑھیں
قلات میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 8 دہشت گرد ہلاک بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشنز کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 8 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی مزید پڑھیں